خبرنامہ پاکستان

موجودہ حکومت کے آنے کے بعد امریکا سے رابطے بڑھ گئے، ترجمان دفترخارجہ

  • اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے آنے کے بعد امریکا کے ساتھ رابطے کافی زیادہ ہوگئے ہیں۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے پاک افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد کے حالیہ دورہ […]

  • پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلرمجاہد کامران کو نیب نے حراست میں لے لیا

    لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے حراست میں لے لیا۔ واضح رہے کہ نیب نے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کو تحقیقات کے لیے طلب کیا تھا۔ مجاہد کامران نے آج نیب دفتر لاہور میں پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرایا، جس کے بعد […]

  • خواجہ سعد رفیق کی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کی درخواست خارج

    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ہائیکورٹ نے سابق وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے دائر کی گئی درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی […]

  • ایف اے ٹی ایف کا وفد پاکستان کی کارکردگی سے اب تک متاثر نہ ہوسکا

    اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے ایشیا پیسیفک گروپ (اے پی جی) کا وفد اب تک پاکستان کی کارکردگی سے متاثر نہیں ہوا، جس کے بعد انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے باہر نکلنے کے لیے مزید اقدامات کرنے […]

  • فیصل رضا عابدی کی مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی جانب سے توہین عدالت کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد کردی۔ فیصل رضا عابدی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس […]

  • نقیب پر شدید تشدد

    نقیب اللہ قتل کیس: تفتیشی افسر کو مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی آخری مہلت

    کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے تفتیشی افسر کو مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی آخری مہلت دی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کی جس کے دوران سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگر ملزمان پیش ہوئے جب کہ […]

  • پچاس لاکھ گھر بنتے رہیں گے تب تک کچی آبادیوں کیلئے کچھ کرنا ہوگا،چیف جسٹس

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملک بھر میں کچی آبادیوں کی حالت زار بہتر بنانے کے لیے قانونی مسودے پر چاروں صوبوں سے جواب طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک آبادی کی سوسائٹی کو ماڈل بنا کر دیگر آبادیوں کی تعمیر ہوگی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی […]

  • لاہور: منشا بم، بیٹوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

    لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نادرا کو منشا بم اور ان کے بیٹوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں منشا بم اور ان کے بیٹوں کی جانب سے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے […]