خبرنامہ پاکستان

عمران خان شادی نبھانے میں اناڑی ہیں، ریحام خان

  • عمران خان شادی

    عمران خان شادی نبھانے میں اناڑی ہیں، ریحام خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) ریحام خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان شادی کرنے میں کھلاڑی لیکن نبھانے میں اناڑی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کی سابق اہلیہ اور سماجی کارکن ریحام خان کا کہنا ہے کہ عمران […]

  • شدت پسندی کے

    شدت پسندی کے خاتمے کیلیے 3 ہزار افراد کی ذہن سازی

    شدت پسندی کے خاتمے کیلیے 3 ہزار افراد کی ذہن سازی اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے خاتمے اور شدت پسند کارروائیوں میں ملوث شہریوں کو مرکزی دھارے میں لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تقریباً 3 ہزار افراد کی ذہن سازی کی ہے۔ حکومت نے نوجوانوں کے ذہنوں کو عسکریت پسندی سے […]

  • لیبیا میں

    لیبیا میں حادثے کے شکار افراد کو بھجوانے والا گروہ گرفتار

    لیبیا میں حادثے کے شکار افراد کو بھجوانے والا گروہ گرفتار لاہور:(ملت آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گجرات، منڈی بہاوالدین اور گوجرانوالہ میں کارروائی کرکے غیر قانونی طریقے سے لوگوں کو لیبیا بھیجنے والے ملزم سمیت متعدد انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے مفخر عدیل کے مطابق […]

  • شواہد دیکھے ہیں، نواز شریف کو سزا ہونا ممکن نہیں، وزیراعظم

    شواہد دیکھے ہیں، نواز شریف کو سزا ہونا ممکن نہیں، وزیراعظم لاھہور:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف جاری کیسز کے حوالے سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سزائیں قیاس آرائی پر نہیں بلکہ شواہد کی بنیاد پرہوتی ہیں، مشکل فیصلے ملک کے حق میں کرنے پڑتے ہیں۔ انہوں نے […]

  • میاں صاحب آپ دھرتی پر بوجھ بن گئے تھے اس لیے نکالا گیا، آصف زرداری

    میاں صاحب آپ دھرتی پر بوجھ بن گئے تھے اس لیے نکالا گیا، آصف زرداری لاھہور:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریفوں نے ملک کو معاشی طور پر تباہ کردیا ہے۔ بلاول ہاؤس لاہور […]

  • جنوبی وزیرستان کے صحافیوں کا آئی ایس پی آر کے دفتر کا دورہ

    جنوبی وزیرستان کے صحافیوں کا آئی ایس پی آر کے دفتر کا دورہ راول پنڈی:(ملت آن لائن) جنوبی وزیرستان کے صحافیوں نے آئی ایس پی آر کے دفتر کا دورہ جہاں میجر جنرل آصف غفور نے ایجنسی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صحافیوں نے وزیرستان اور فاٹا میں امن […]

  • آپ کے ساتھ مل کر راؤ انوار کو ڈھونڈوں گا، عمران خان

    آپ کے ساتھ مل کر راؤ انوار کو ڈھونڈوں گا، عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نقیب اللہ قتل کے خلاف جاری محسود قبائل کے دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ وہ خود بھی ان لوگوں کے ساتھ مل کر راؤ انوار کو ڈھونڈیں گے۔ اسلام […]

  • سوات دھماکے کے شہداء کی نماز جنازہ، آرمی چیف کی شرکت

    سوات دھماکے کے شہداء کی نماز جنازہ، آرمی چیف کی شرکت سوات:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات دھماکے کے 11 شہداء کی پشاور میں نماز جنازہ میں شرکت کی۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کی گئی […]