خبرنامہ پاکستان

لیبیا: مسافر کشتی ڈوبنے سے 8 پاکستانی جاں بحق ہوئے، شناخت ہوگئی

  • لیبیا: مسافر

    لیبیا: مسافر کشتی ڈوبنے سے 8 پاکستانی جاں بحق ہوئے، شناخت ہوگئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) دفتر خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 8 پاکستانی میں جاں بحق ہوئے جن کی شناخت ہوگئی، مقتولین کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے تھا۔ دفتر […]

  • تحریک انصاف کا

    تحریک انصاف کا مولانا سمیع الحق کو سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہ

    تحریک انصاف کا مولانا سمیع الحق کو سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہ لاہور:(ملت آن لائن) تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولاناسمیع الحق کو منتخب کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مولانا سمیع الحق سینیٹ انتخابات میں خیبر پختونخوا سے حصہ لیں گے۔ مولانا سمیع الحق تحریک انصاف کے ساتھ […]

  • سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 47 بھارتی ماہی گیر گرفتار

    سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 47 بھارتی ماہی گیر گرفتار کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 47 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا ہے۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی محکمے کے جہازوں اور تیز رفتار کشتیوں نے کھلے سمندر میں گشت کے دوران […]

  • چیئرمین نیب کا

    چیئرمین نیب کا لاہور کراچی موٹروے ٹھیکے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

    چیئرمین نیب کا لاہور کراچی موٹروے ٹھیکے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم اسلام آباد:(ملت آن لائن) چئیرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے لاہور کراچی موٹروے ٹھیکوں میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے لاہور کراچی موٹروے ٹھیکے میں مبینہ بدعنوانی اور غیرشفافیت کے انکشاف کے بعد […]

  • جسٹس منصورعلی

    جسٹس منصورعلی شاہ سپریم کورٹ کے جج تعینات، صدرمملکت نےمنظوری دیدی

    جسٹس منصورعلی شاہ سپریم کورٹ کے جج تعینات، صدرمملکت نےمنظوری دیدی اسلام آباد:(ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس منصور علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج اور جسٹس محمد یاور علی کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سپریم کورٹ، سندھ و لاہور ہائی […]

  • افغانستان، پاکستان پر الزام تراشی سے اجتناب کرے: تہمینہ جنجوعہ

    افغانستان، پاکستان پر الزام تراشی سے اجتناب کرے: تہمینہ جنجوعہ کابل:(ملت آن لائن) سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ افغانستان پاکستان پر الزام تراشی سے اجتناب کرے اور دونوں ممالک تعاون کو مزید بہتر بنائیں۔ کابل میں پاک-افغان مشترکہ ورکنگ گروپس کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر تہمینہ جنجوعہ نے حال ہی […]

  • برطانیہ میں ایون

    برطانیہ میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کی تحقیقات ہوں گی،عمران خان

    برطانیہ میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کی تحقیقات ہوں گی،عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں ان ایکسپلین ایبل ویلتھ آرڈرز نافذ العمل ہوگیا۔ تحقیقات میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کو شامل کرنے کامطالبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

  • عدالتی فیصلوں سے

    عدالتی فیصلوں سےسیاست کودبایا نہیں جاسکتا‘ خواجہ سعد رفیق

    عدالتی فیصلوں سےسیاست کودبایا نہیں جاسکتا‘ خواجہ سعد رفیق ملتان:(ملت آن لائن) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سب کا احترام کرتے ہیں اورہم بھی احترام چاہتے ہیں، سیاست دان ملک کوچلاتےہیں ان کا بھی احترام ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق […]