خبرنامہ پاکستان

عاصمہ رانی قتل کیس: مرکزی ملزم کا قریبی ساتھی گرفتار

  • عاصمہ رانی قتل

    عاصمہ رانی قتل کیس: مرکزی ملزم کا قریبی ساتھی گرفتار پشاور:(ملت آن لائن) کوہاٹ میں قتل ہونے والی ایوب میڈیکل کالج کی طالبہ عاصمہ رانی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مرکزی ملزم مجاہد اللہ آفریدی کے قریبی ساتھی شاہ زیب کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم شاہ زیب نے واردات […]

  • چیئرمین پی ٹی وی کو ادا کیے گئے 27 کروڑ تقرری کرنے والے سے لیں گے، سپریم کورٹ

    چیئرمین پی ٹی وی کو ادا کیے گئے 27 کروڑ تقرری کرنے والے سے لیں گے، سپریم کورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے عطا الحق قاسمی کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ مقرر کرنے کے معاملے میں پرویز رشید اور فواد حسن فواد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ اگر […]

  • افغان طلبا کی

    افغان طلبا کی کڑی نگرانی کیلیے خصوصی کمیٹی قائم

    افغان طلبا کی کڑی نگرانی کیلیے خصوصی کمیٹی قائم اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان میں زیر تعلیم افغان طالبعلموں کے انتہا پسندانہ رجحانات جانچنے کی تجویز پر وزارت داخلہ نے خصوصی کمیٹی قائم کرنے کے احکام جاری کرکے نیکٹا اور وزارت سیفران سے جامع رپورٹ مانگ لی۔ نیشنل ایکشن پلان […]

  • خواتین ووٹرز

    خواتین ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 22 لاکھ سے کم ہے، فافن

    خواتین ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 22 لاکھ سے کم ہے، فافن لاہور:(ملت آن لائن) انتخابی نظام کا مشاہدہ کرنے والی غیر سرکاری تنظیم فافن کے مطابق ملک بھر میں خواتین ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 22 لاکھ سے کم ہے۔ انتخابی نظام کا مشاہدہ کرنے والی غیر سرکاری تنظیم فافن (فری اینڈ فئیر الیکشن […]

  • پاکستان امریکا کی جنوبی ایشیائی پالیسی کی کامیابی کیلئے اہم ہے، سربراہ سینٹ کام

    پاکستان امریکا کی جنوبی ایشیائی پالیسی کی کامیابی کیلئے اہم ہے، سربراہ سینٹ کام واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹیل نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء کے لیے امریکی حکمت عملی ہے کہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے، افغانستان میں جنگ ختم کرے اور پاکستان کا اس […]

  • لودھراں کے ضمنی

    لودھراں کے ضمنی الیکشن میں امن و امان کی ذمہ داریاں پاک فوج کے سپرد

    لودھراں کے ضمنی الیکشن میں امن و امان کی ذمہ داریاں پاک فوج کے سپرد لاہور:(ملت آن لائن)لودھراں سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 154 کے ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر پاک فوج کے اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف […]

  • قومی سلامتی

    قومی سلامتی کمیٹی نے دہشتگردی سے متعلق افغانستان کے الزامات مسترد کردیے

    قومی سلامتی کمیٹی نے دہشتگردی سے متعلق افغانستان کے الزامات مسترد کردیے اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی نے افغانستان میں دہشت گردی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت کا حالیہ واقعات پر ردعمل بیرونی عناصر کی پیدا کردہ غلط فہمیوں کا […]

  • بلوچ مزاحمتی تحریک سی پیک کے لیے خطرہ نہیں، چین

    بلوچ مزاحمتی تحریک سی پیک کے لیے خطرہ نہیں، چین اسلام آباد:(ملت آن لائن) چینی سفیر یاؤ ژینگ نے کہا ہے کہ بلوچ مزاحمتی تحریک اب پاکستان چین اور سی پیک کے لیے خطرہ نہیں کیوں کہ پاکستان میں امن و عامہ کی صورتحال پہلے سے بہتر ہوئی ہے۔ بی بی سی کو ایک خصوصی […]