خبرنامہ پاکستان

درخواست منظور، شریف خاندان کیخلاف گواہوں کا بیان ویڈیو لنک کےذریعے ریکارڈ ہوگا

  • درخواست منظور

    درخواست منظور، شریف خاندان کیخلاف گواہوں کا بیان ویڈیو لنک کےذریعے ریکارڈ ہوگا اسلام آباد: (ملت آن لائن) احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کر لی، شریف خاندان کے خلاف غیر ملکی گواہوں کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ ہوگا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ رابرٹ ریڈلے اور راجہ اختر کا […]

  • پاکستان اپنی سرزمین

    پاکستان اپنی سرزمین کسی پڑوسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیگا، ترجمان دفتر خارجہ

    پاکستان اپنی سرزمین کسی پڑوسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیگا، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان نے اپنی سرزمین کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال کرنے اور طالبان یا حقانی نیٹ ورک کیساتھ تعاون سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ میں بعض عناصر پاکستان کو قربانی کا […]

  • چئیرمین نیب نے عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا نوٹس لے لیا

    چئیرمین نیب نے عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا نوٹس لے لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) چئیرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب خیبرپختون خوا کو انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) […]

  • نہال، طلال اور دانیال کے بعد محمود خان اچکزئی بھی کھل کر سامنے آگئے

    نہال، طلال اور دانیال کے بعد محمود خان اچکزئی بھی کھل کر سامنے آگئے اسلام آباد(ملت آن لائن)پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے ججز کو بدترین قرار دینے کی قرارداد منظور کی جائے، محمود خان اچکزئی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق محمود خان اچکزئی نے مطالبہ کیا ہے کہ پی سی او کے […]

  • دس ارب روپے

    دس ارب روپے ہرجانے کا مقدمہ:عمران کی جانب سے آج بھی کوئی پیش نہ ہوا

    دس ارب روپے ہرجانے کا مقدمہ:عمران خان کی جانب سے آج بھی کوئی پیش نہ ہوا لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے مقدمے کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل کی عدم پیشی […]

  • آرکیٹیکچرز کو تعمیراتی ورثے پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

    آرکیٹیکچرز کو تعمیراتی ورثے پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم لاہور (ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آرکیٹیکچرز کو تعمیراتی ورثے کے تحفظ اور بحالی پر بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے،بالخصوص کوالٹی اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے،پاکستان فن تعمیر کے نمونوں سے بھرا ہوا ہے،مغلیہ ادوارمیں […]

  • پٹرولیم مصنوعات

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عدالت کا وفاق کو دوبارہ نوٹس جاری

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عدالت کا وفاق کو دوبارہ نوٹس جاری اسلام آباد: (ملت آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاق، وزارت پٹرولیم، خزانہ اور اوگرا کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے ایک ہفتے جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا۔ […]

  • وفاقی وزیرنجکاری دانیال عزیز کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری

    وفاقی وزیرنجکاری دانیال عزیز کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے وفاقی وزیرنجکاری اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیربرائے نجکاری دانیال عزیز کو عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کا […]