خبرنامہ پاکستان

گوجرانوالہ: وکلاء سے جھگڑے کا معاملہ

  • گوجرانوالہ: وکلاء

    گوجرانوالہ: وکلاء سے جھگڑے کا معاملہ، ریسکیو اہلکاروں نے سروس معطل کر دی گوجرانوالہ: (ملت آن لائن) ریسکیو اہلکاروں اور وکلاء میں جھگڑے کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ریسکیو سروس مکمل بند کر دی۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق، ریسکیو اہلکار جھوٹے مقدمے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ریسیکو اہلکاروں نے […]

  • ٹی آئی کا چودھری

    پی ٹی آئی کا چودھری سرور کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

    پی ٹی آئی کا چودھری سرور کو سینیٹر بنانے کیلئے ہر حربہ استعمال کر نیکا فیصلہ لاہور: (ملت آن لائن) تحریک انصاف نے پنجاب میں اپنے سینیٹ امیدوار کو جتوانے کیلئے عام انتخابات کی پارٹی ٹکٹوں کی “سیل” لگانے کا فیصلہ کر لیا، پارٹی کے جو ناراض رکن پنجاب اسمبلی تحریک انصاف کے امیدوار چودھری […]

  • سینیٹر حاجی

    سینیٹر حاجی سیف اللہ بنگش حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے

    سینیٹر حاجی سیف اللہ بنگش حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر حاجی سیف اللہ بنگش حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ سیف اللہ بنگش نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری، چیئرمین سینیٹ میاں […]

  • الیکشن کمیشن نے چاروں

    الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کیلئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

    الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کیلئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا لاہور:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چاروں صوبوں کے لیے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ 3 مارچ کو صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی۔ شیڈول کے مطابق […]

  • کلبھوشن یادیو بھارتی

    کلبھوشن یادیو بھارتی جاسوس ہے، بھارتی میڈیا کا اعتراف

    کلبھوشن یادیو بھارتی جاسوس ہے، بھارتی میڈیا کا اعتراف نئی دہلی :(ملت آن لائن) پاکستان کے دشمن بھارتی میڈیا نے اعتراف کرلیا ہے کہ کلبھوشن یادیو بھارتی جاسوس ہے، بھارتی میگزین کا کہنا ہے بھارت پاکستان سے خفیہ جنگ میں مصروف ہے۔ پاکستان کیخلاف زہراگلنے والا بھارتی میڈیا سچائی کا اعتراف کرنے پرمجبور ہوگیا اور […]

  • چینی سفیر کا

    چینی سفیر کا پاکستانی قبائلی علاقوں کو 15 اسکول عطیہ کرنے کا اعلان

    چینی سفیر کا پاکستانی قبائلی علاقوں کو 15 اسکول عطیہ کرنے کا اعلان پشاور:(ملت آن لائن) پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ ژینگ نے قبائلی علاقوں کو 15 اسکول عطیہ کرنے اور صوبہ خیبر پختونخوا کے 200 پروفیشنلز کو چین میں تربیت دینے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں حکومتی شخصیات، مختلف وفود اور صحافیوں سے […]

  • نقیب قتل کیس

    نقیب قتل کیس: راؤ انوار کی گرفتاری کیلئے حساس ادارے کے ملیر میں چھاپے

    نقیب قتل کیس: راؤ انوار کی گرفتاری کیلئے حساس ادارے کے ملیر میں چھاپے کراچی:(ملت آن لائن) مبینہ پولیس مقابلے میں 13 جنوری کو مارے گئے نقیب اللہ محسود کے قتل کیس میں نامزد سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت کی گرفتاری کے لیے ملیر کے […]

  • اکستان سلامتی کونسل

    پاکستان سلامتی کونسل میں جامع اصلاحات کی حمایت کرتا ہے: ملیحہ لودھی

    پاکستان سلامتی کونسل میں جامع اصلاحات کی حمایت کرتا ہے: ملیحہ لودھی نیویارک:(ًلت آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سلامتی کونسل میں جامع اصلاحات کی حمایت کرتا ہے۔ سلامتی کونسل کو مزید جمہوری اور مؤثر بنانے کی حمایت کرتے ہیں۔ تفصیلات ک مطابق اقوام متحدہ […]