اسلام آباد:(ملت آن لائن) پولیس نے فیصل رضا عابدی کو سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد گرفتار کرلیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پیپلزپارٹی کے سابق رہنما عدالت میں پیش ہوئے اور استدعا […]
خبرنامہ پاکستان
اسلام آباد پولیس نے فیصل رضا عابدی کو گرفتارکرلیا
-
عثمان ڈاروزیراعظم یوتھ پروگرام کے چئیرمین تعینات
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چئیرمین تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عثمان ڈار کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین بنائے جانے کی منظوری دی گئی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ سابق دور حکومت میں یہ عہدہ سابق […]
-
نیب بیوروکریسی کو ہراساں نہ کرے، وزیراعظم
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری افسران کو ریاست میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے سرکاری افسران سے اپنی کارکردگی بہتر بنانے کا حکم دیا اس کے ساتھ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بیوروکریسی کو انسدادِ بدعنوانی کے ادارے کی جانب سے ہراساں نہیں کیا جا نا چاہیے۔ […]
-
اومنی گروپ کے دفترپرچھاپہ مارا گیا، وکیل
(ملت آن لائن) منی لانڈرنگ کے کیس میں اومنی گروپ کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں قائم ان کے دفتر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپے مارے ہیں۔ وکیل محمد جمشید کا کہنا تھا کہ ‘ہاکی اسٹیڈیم کے قریب قائم اومنی گروپ کے دفاتر میں چھاپہ مارا […]
-
امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر دوبارہ نیب طلب
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو کرپشن کیسز میں دوبارہ طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے علی جہانگیر صدیقی کو 19 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے، جہاں ان سے کرپشن کیسز سے متعلق تفتیش کی جائے گی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی علی […]
-
محکمہ اینٹی کرپشن نے جنگلات اراضی پر قبضہ کرنے کے الزام میں ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرلیا.
راولپنڈی: محکمہ اینٹی کرپشن نے جنگلات کی 1170 کینال اراضی پر قبضہ کرنے کے الزام میں بحریہ ٹاؤن، اس کے چیف ایگزیکٹو ملک ریاض اور دیگر ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا۔ یہ مقدمہ تھانہ اینٹی کرپشن سرکل راولپنڈی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی) کی سفارشات پر درج کیا گیا۔ ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ ٹیکنیکل فارسٹری […]
-
الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا حکومتی فیصلہ معطل کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب طاہر خان کو ہٹا کر امجد جاوید سلیمی کو نیا آئی جی لگانے کا حکومتی فیصلہ معطل کردیا۔ عام اتنخابات 2018 کے موقع پر چاروں صوبوں کے پولیس سربراہان کو تبدیل کیا گیا تھا جس کے تحت پنجاب میں خدمات انجام دینے والے گریڈ 22 کے افسر […]
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس: سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا پر فرد جرم عائد
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت کے دوران سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا پر فرد جرم عائد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عدالت نے سابق آئی […]