خبرنامہ پاکستان

تمام سیاسی جماعتوں نے آرٹیکل 62 ون ایف کو برقرار رکھا تھا:چیف جسٹس

  • تمام سیاسی جماعتوں

    تمام سیاسی جماعتوں نے آرٹیکل 62 ون ایف کو برقرار رکھا تھا:چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کی تشریح کے لیے 13 درخواستوں پر ہونے والی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 18ویں ترمیم میں تمام سیاسی جماعتوں […]

  • زرداری نے رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کی نواز شریف کی تجویز مسترد کردی

    پٹرول قیمتوں میں اضافہ انتہائی ظالمانہ اقدام ہے‘ آصف علی زرداری

    پٹرول قیمتوں میں اضافہ انتہائی ظالمانہ اقدام ہے‘ آصف علی زرداری کراچی :(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیٹرول قیمتوں میں اضافہ انتہائی ظالمانہ اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے پر […]

  • شریف برادران

    شریف برادران عوام کےخون کا آخری قطرہ بھی چوس لینا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

    شریف برادران عوام کےخون کا آخری قطرہ بھی چوس لینا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو کراچی:(ملت آن لائن) پپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام پر پیٹرول بم گرا کر ان سےبدلہ لیا جا رہا ہے، شریف برادران عوام کےخون کاآخری قطرہ بھی چوس لینا چاہتے ہیں، ن لیگ پیٹرولیم مصنوعات کی […]

  • ن لیگ نے

    ن لیگ نے پٹرول بم گرا کرپاکستانی عوام کوتحفہ دیا‘ شیریں مزاری

    ن لیگ نےپٹرول بم گرا کرپاکستانی عوام کوتحفہ دیا‘ شیریں مزاری اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کی مرکزی رہنما شیریں مزاری نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے پٹرول بم گرا کرپاکستانی عوام کوتحفہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرپاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں […]

  • میں ایک

    قصورمیں ایک اور بچی کے اغواء کی کوشش ناکام

    قصورمیں ایک اور بچی کے اغواء کی کوشش ناکام لاہور:(ملت آن لائن)قصور : بچی کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، ملزم نے چھری دکھا کرماں سے بچی چھیننے کی کوشش کی، پانچ سال کی فائقہ کی والدہ نے بہادری دکھائی اوربچی کو لے جانےنہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق زینب کے قاتل کو […]

  • دوستی نہ

    دوستی نہ کرنے پر شخص نے خواجہ سرا پر فائرنگ کردی

    دوستی نہ کرنے پر شخص نے خواجہ سرا پر فائرنگ کردی راولپنڈی:(ملت آن لائن)صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں دوستی نہ کرنے پر نشے میں دھت ایک شخص نے خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ نیوٹاون کی حدود پنڈورا چونگی میں ملزم طارق نے دوستی سے انکار پر […]

  • سینیٹ الیکشن؛

    سینیٹ الیکشن؛ اپوزیشن جماعتوں کا پنجاب سے اپنے الگ امیدوار لانے کا فیصلہ

    سینیٹ الیکشن؛ اپوزیشن جماعتوں کا پنجاب سے اپنے الگ امیدوار لانے کا فیصلہ اسلام آباد /لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب میں سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے اپوزیشن جماعتیں تقسیم ہوگئیں۔ سینیٹ انتخابات میں پنجاب کی بڑی اپوزیشن پارٹیوں پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی اور ق لیگ نے اپنے اپنے امیدوار لانے کافیصلہ کرلیا جس کے وجہ […]

  • سیاسی رہنما

    سیاسی رہنما افغانستان کو 27 افراد کی حوالگی پر خوش

    سیاسی رہنما افغانستان کو 27 افراد کی حوالگی پر خوش پشاور:(ملت آن لائن) سیاسی ومذہبی جماعتوں نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کو مطلوبہ 27 دہشتگردوں کی حوالگی کااقدام خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے تعلقات پر جمی برف پگھلنا شروع ہوجائے گی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی […]