خبرنامہ پاکستان

پی ٹی آئی کا اعظم سواتی، چودھری سرور کو سینیٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ

  • پی ٹی آئی کا

    پی ٹی آئی کا اعظم سواتی، چودھری سرور کو سینیٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف نے 2 امیدوار میدان میں اتار دیئے ہیں۔ خیبر پختونخوا سے سینیٹ کیلئے اعظم سواتی اور پنجاب سے چودھری سرور کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ […]

  • پارلیمنٹ ارکان

    پارلیمنٹ ارکان بکاؤ مال ہیں: شیخ رشید

    پارلیمنٹ ارکان بکاؤ مال ہیں: شیخ رشید اسلام آباد: (ملت آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ شیخ رشید نے جلال میں ارکان اسمبلی کو بکاؤ مال کہہ دیا، پارلیمنٹ جمہوری پرچم تلے لوٹ مار کا ادارہ ہے، عوامی مسلم لیگ کے […]

  • عاصمہ رانی قتل: ملزم کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رابطہ

    عاصمہ رانی قتل: ملزم کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رابطہ خیبر پختونخوا(ملت آن لائن) کی پولیس نے میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قتل میں ملوث ملزم مجاہد آفریدی کی گرفتاری کے لیے سعودی انٹرپول سے مدد مانگ لی ہے۔ خیبر پختونخوا پولیس کی درخواست پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سعودی عرب میں انٹرپول سے […]

  • نقیب اللہ کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کیخلاف محسود قبیلے کا جرگہ ختم

    نقیب اللہ کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کیخلاف محسود قبیلے کا جرگہ ختم کراچی:(ملت آن لائن) نقیب اللہ محسود کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے خلاف کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں محسود قبیلے کا جرگہ ملتوی کردیا گیا۔ محسود قبیلے کے عمائدین کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کووقت دینا چاہتے ہیں […]

  • اسلام آباد کے

    اسلام آباد کے گیسٹ ہاؤس سے ڈاکٹر اور لڑکی کی لاش برآمد

    اسلام آباد کے گیسٹ ہاؤس سے ڈاکٹر اور لڑکی کی لاش برآمد اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے گیسٹ ہاؤس سے ڈاکٹر اور لڑکی کی لاشیں ملی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں تھانہ شالیمار کی حدود میں واقع گیسٹ ہاؤس سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر جب […]

  • چوہدری نثار

    سابق سی ای او پی آئی اے وزیر اعظم آفس کی مداخلت پر باہر گئے، چوہدری نثار

    سابق سی ای او پی آئی اے وزیر اعظم آفس کی مداخلت پر باہر گئے، چوہدری نثار اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پی آئی اے کے سابق سی ای او برینڈ ہلڈن کے بیرون ملک فرارہونے میں مدد فراہم کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برینڈ […]

  • شاہ زیب کیس، ہائیکورٹ نے عدالت عظمیٰ کے احکامات کو بائی پاس کیا، سپریم کورٹ

    شاہ زیب کیس، ہائیکورٹ نے عدالت عظمیٰ کے احکامات کو بائی پاس کیا، سپریم کورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم کرکے سپریم کورٹ اور انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلوں کو مدنظر نہیں […]

  • کے پی کے میں 78 میگا واٹ بجلی تیار ہے: عمران خان کا جواب

    کے پی کے میں 78 میگا واٹ بجلی تیار ہے: عمران خان کا جواب اسلام آباد: (ملت آن لائن) عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 78 میگاواٹ بجلی تیار ہے جبکہ 4 ہزار میگا واٹ کے منصوبوں پر کام جاری ہے، وفاقی حکومت بجلی سسٹم میں شامل کر رہی ہے اور نہ […]