خبرنامہ پاکستان

شیخ رشید نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا

  • شیخ رشید

    شیخ رشید نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لے لیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 17 جنوری کو لاہور میں متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں پارلیمنٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے قومی […]

  • انسانی وسائل

    انسانی وسائل کی ترقی کے بٖغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، وزیراعظم

    انسانی وسائل کی ترقی کے بٖغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، وزیراعظم اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تعلیم کے فروغ کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی وسائل کی ترقی کے بٖغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا جبکہ دہشت گردی، انتہا پسندی سمیت […]

  • ملک کے

    ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے لاہور:(ملت آن لائن) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 178 کلو میٹر تھی جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ […]

  • نیب نے کیپٹن (ر) صفدر

    پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ کو طلب کیا جائے، کپیٹن صفدر کا اسمبلی میں بل پیشپاناما جے آئی ٹی کے سربراہ کو طلب کیا جائے، کپیٹن صفدر کا اسمبلی میں بل پیش

    پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ کو طلب کیا جائے، کپیٹن صفدر کا اسمبلی میں بل پیش اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اور نااہل وزیراعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ کو قومی اسمبلی کی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا […]

  • رشید کی نااہلی

    مریم نواز اور نواز شریف سزا سے نہیں بچ سکیں گے: شیخ رشید

    مریم نواز اور نواز شریف سزا سے نہیں بچ سکیں گے: شیخ رشید اسلام آباد: (ملت آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ جانا یا نہ جانا ایک ہی بات ہے، وہ مستعفی ہو چکے، نواز شریف اردوان بننا چاہتے ہیں، وہ اور مریم نواز جو کہہ رہے […]

  • اسلام آباد میں غیرملکی بچے سے بدفعلی کے الزام میں قاری گرفتار

    اسلام آباد میں غیرملکی بچے سے بدفعلی کے الزام میں قاری گرفتار اسلام آباد:(ملت آن لائن) تھانہ کورال کے علاقے میں 12 سالہ غیرملکی بچے سے بدفعلی کے الزام میں اس کے قاری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد میں تھانہ کورال کے علاقے میں 12 سالہ فلپائنی بچے کواس کے معلم […]

  • آج شام طلوع ہونے والا چاند ‘سُپر بلیو بلڈ مون’ ہوگا

    آج شام طلوع ہونے والا چاند ‘سُپر بلیو بلڈ مون’ ہوگا لاہور:(ملت آن لائن) آج شام طلوع ہونے والا چاند سُپر بلیو بلڈ مون ہو گا اور اس سرخی مائل نارنجی چاند کے نظارے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں دیکھے جاسکیں گے۔ خیال رہے کہ انگریزی مہینے میں 2 بار دکھائی دینے والا […]

  • عمران کو

    عمران کو کس نے بتایا عدالت ہمارے خلاف فیصلہ دیگی؛ مریم نواز

    عمران کو کس نے بتایا عدالت ہمارے خلاف فیصلہ دیگی؛ مریم نواز اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نیب ریفرنسز میں نوازشریف کو سزا ہونے سے متعلق عمران خان کے بیان پر کہا ہے کہ ان کوکس نے بتایا ہے عدالت ہمارے خلاف فیصلہ دیگی۔ مریم نواز نے […]