خبرنامہ پاکستان

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ایل این جی سمیت کئی سمجھوتوں کی یاداشت پر دستخط

  • پاکستان اور

    پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ایل این جی سمیت کئی سمجھوتوں کی یاداشت پر دستخط اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کا وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر صدر ویدودو کو مسلح افواج کے چاق و چوبند […]

  • اسماء کا قتل: خیبر

    اسماء کا قتل: خیبر پختونخوا پولیس 14 ویں روز بھی قاتل تک نہ پہنچ سکی

    اسماء کا قتل: خیبر پختونخوا پولیس 14 ویں روز بھی قاتل تک نہ پہنچ سکی پشاور: (ملت آن لائن) مردان کی اسماء کے لواحقین کو انصاف کی تلاش، خیبر پختونخوا پولیس 14 ویں روز بھی قاتل تک نہ پہنچ پائی، ضلعی حکومت کی اے پی سی آج ہوگی۔ مردان میں چار سالہ اسماء کیس دوسرا […]

  • نقیب قتل کیس،

    نقیب قتل کیس، ملوث 6 پولیس اہلکاروں کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    نقیب قتل کیس میں ملوث 6 پولیس اہلکاروں کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ کیس میں ملوث 6 پولیس اہلکاروں کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نقیب اللہ کے ماورائے عدالت قتل کیس ملوث 6 پولیس اہلکار سب انسپکٹر محمد یاسین، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس […]

  • زرداری صاحب

    شیرکی دھاڑانشااللہ آج فیصل آباد سےسنائی دے گی‘ سعد رفیق

    شیرکی دھاڑانشااللہ آج فیصل آباد سےسنائی دے گی‘ خواجہ سعد رفیق لاہور:(ملت آن لائن) شیرکی دھاڑانشااللہ آج فیصل آباد سےسنائی دے گی‘ سعد رفیق,وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہزارگیدڑ بھی ایک شیرکا مقابلہ نہیں کرسکتے، شیرکی دھاڑانشااللہ آج فیصل آباد سے سنائی دے گی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی […]

  • زینب قتل: اکاؤنٹس

    زینب قتل: اکاؤنٹس کے دعویدار اینکر آج بھی پیش نہ ہوئے

    زینب قتل: اکاؤنٹس کے دعویدار اینکر آج بھی پیش نہ ہوئے لاہور:(ملت آن لائن) زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹس کا دعویٰ کرنے والے اینکر پرسن شاہد مسعود آج بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ اینکرپرسن شاہد مسعود نے ملزم عمران کے 37 بینک اکاؤنٹس کا دعویٰ کیا تھا […]

  • سرعام جھوٹ بولنے والے کیلئے بھی کوئی سزا ہے یا نہیں؟ مریم نواز

    سرعام جھوٹ بولنے والے کیلئے بھی کوئی سزا ہے یا نہیں؟ مریم نواز لاہور(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سرعام جھوٹ بولنے ، پوری قوم کو ہیجان میں مبتلا کرنے ، وفاقی کابینہ کو بدنام کرنے […]

  • ہم پنجابیوں کی

    ہم پنجابیوں کی طرح نہیں پختون غیرت مندقوم ہے، شاہی سید

    ہم پنجابیوں کی طرح نہیں پختون غیرت مندقوم ہے، شاہی سید اسلام آباد(ملت آن لائن)ہمارے ہاں بچوں سے زیادتی کے واقعات کم ہیں، ہم لوگ غیرت کا مسئلہ سمجھتے ہیں، پنجاب میں 8یا 9واقعات کے بعد بچیوں سے زیادتی کا مجرم پکڑا جاتا ہے، سینیٹ کی سب کمیٹی کی مردان میں زیادتی کے بعد قتل […]

  • قاتل پہاڑ نانگا

    قاتل پہاڑ نانگا پربت پر 2 غیرملکی کوہ پیما پھنس گئے

    قاتل پہاڑ نانگا پربت پر 2 غیرملکی کوہ پیما پھنس گئے گلگت:(ملت آن لائن) شمالی علاقہ جات میں واقع دنیا کی بلند اور خطرناک چوٹی نانگا پربت پر مہم جوئی کرنے والے 2 غیر ملکی کوہ پیما پھنس گئے جنہیں بچانے کے لیے امدادی آپریشن آج کیا جائے گا۔ قاتل پہاڑ کے نام سے مشہور […]