اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت میں سزا کے خلاف طلال چوہدری کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی توہین عدالت میں سزا کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔ سماعت کے […]
خبرنامہ پاکستان
طلال چوہدری کی توہین عدالت میں سزا کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل مسترد
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن منگل 9 اکتوبر کو منایا جائے گا
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن منگل 9 اکتوبر کو منایا جائے گا ، اس دن کو منانے کا مقصد روز مرہ کاروبار زندگی اور ملکوں کی سماجی و اقتصادی ترقی میں ڈاک کے شعبہ کی اہمیت اور کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ ڈاک کا عالمی […]
-
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 71 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
اسلام آباد: (ملت آن لائن) حکومت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 71 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی، 54 افراد کے نام ای سی ایل میں جبکہ 17 کے اسٹاپ لسٹ میں شامل کئے گئے ہیں۔ وزرات داخلہ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں مجموعی طور پر 71 افراد کے بیرون […]
-
سی پیک کو زرعی شعبے روزگار کی فراہمی کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا مرکز شاہراہوں کی تعمیر سے تبدیل کرتے ہوئے اسے زراعت، روزگار کے مواقع اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی جانب موڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ فیصلہ عمران خان کی سربراہی میں وزیراعظم ہاؤس میں […]
-
جبری گمشدگیوں کا مسئلہ حل کیا جائے گا، شیریں مزاری
وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اسلام آباد میں ڈیفنس آف ہیومن رائٹس اینڈ پبلک سروس ٹرسٹ کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ کی سربراہی میں آئے ہوئے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری […]
-
اسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرمسافروں کوجہازتک پہنچانےوالابرج گرگیا
راولپنڈی: اسلام آباد میں نو تعمیر شدہ ایئرپورٹ پر مسافروں کو ایئرپورٹ سے جہاز میں منتقل کرنے والا پل گرنے سے نجی ائیرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ واضح رہے کہ گلف ائیرلائن کی پرواز نمبر GF 771 اسلام آباد سے بحرین جارہی تھی، جہاز جیسے ہی پرواز میں مسافروں کے سوار […]
-
پاکستانی وفد آئی ایف ایم، ورلڈ بینک اجلاس میں شرکت کیلئے آج انڈونیشیا جائیگا
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسد عمر کی سربراہی میں پاکستانی وفد آج انڈونیشیا روانہ ہوگا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرے گا، یہ اجلاس 14 اکتوبرتک بالی میں جاری رہے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر خزانہ اسد عمر سائیڈ لائنز پر […]
-
آسیہ بی بی کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے توہین رسالت کے جرم میں ہائیکورٹ سے موت کی سزا پانے والی آسیہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ […]