خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے میڈ ٹرانک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ملاقات

  • وزیراعظم شاہد خاقان

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے میڈ ٹرانک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ملاقات ڈیووس(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر میڈ ٹرانک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمر اشراق نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ قومی صحت و خدمات کی وزیر سائرہ افضل تارڑ ، […]

  • اگر پورنو گرافی کو نہ روکا گیا تو کوئی زینب محفوظ نہیں رہے گی ، جسٹس شوکت عزیز

    اگر پورنو گرافی کو نہ روکا گیا تو کوئی زینب محفوظ نہیں رہے گی ، جسٹس شوکت عزیزصدیقی اسلام آباد :(ملت آن لائن) ویب سائیٹ پر توہین رسالت کا معاملے پر عمل در آمد کیس میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے غیر ملکی فلموں میں اگر غیر مہذب مواد ہو تو فوری طور پر پابندی […]

  • وزارت مذہبی امور

    وزارت مذہبی امورنے حج قرعہ اندازی موخرکردی

    وزارت مذہبی امورنے حج قرعہ اندازی موخرکردی اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت مذہبی امورنے شیڈول کے مطابق آج ہونے والی حج قرعہ اندازی موخرکردی۔ وزارت مذہبی امورنے سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرسرکاری اسکیم کے تحت آج ہونے والی حج قرعہ اندازی موخرکردی۔ اس حوالے سے وزیرمذہبی امورسرداریوسف کا کہنا ہے کہ حج 2018 معاہدے پردستخط […]

  • ڈان لیکس کی

    ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر لانے کی درخواست مسترد

    ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر لانے کی درخواست مسترد اسلام آباد:(ملت آن لائن) ہائی کورٹ نے ڈان لیکس اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر لانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق پرنسپل افسر راؤتحسین کی ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کی درخواست مسترد کردی […]

  • لودھراں الیکشن میں شکست

    شیخ رشید کی نااہلی بارے میں فیصلہ محفوظ

    شیخ رشید کی نااہلی بارے میں فیصلہ محفوظ لاہور: (ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نا اہلی کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی شہری مرزا محمد صادق کی درخواست پر سماعت کی۔ […]

  • حقائق چھپانے

    حقائق چھپانے پر کوئی صادق و امین نہیں رہتا، سپریم کورٹ

    حقائق چھپانے پر کوئی صادق و امین نہیں رہتا، سپریم کورٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ایک کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپانے پر کوئی صادق و امین نہیں رہتا۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ ملتان کی انتخابی عذرداری کیس کی سماعت چیف جسٹس […]

  • آف شور کمپنیز

    آف شور کمپنیز کیس: علیم خان 29، مونس الہٰی 30 جنوری کو نیب آفس میں طلب

    آف شور کمپنیز کیس: علیم خان 29، مونس الہٰی 30 جنوری کو نیب آفس میں طلب لاہور: (ملت آن لائن) آف شور کمپنیز کیس میں علیم خان کو 29 اور مونس الہٰی کو 30 جنوری کو نیب لاہور آفس میں طلب کر لیا گیا۔ نیب کی جانب سے ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت بھی دی […]

  • انکوائریوں کو

    انکوائریوں کو انجام تک پہنچایا جائے، چیئرمین نیب

    انکوائریوں کو انجام تک پہنچایا جائے، چیئرمین نیب اسلام آباد: (ملت آن لائن) نیب ایگزیکٹو بورڈ نے کئی اہم مقدمات میں انکوائریوں اور تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب نے ہدایت کی ہے کہ تمام پرانی انکوائریوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے، غیرضروری التواء برداشت نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین جاوید اقبال کی […]