خبرنامہ پاکستان

بھارتی رہنماوٴں کے بیانات امن کے لیے شدید خطرہ ہیں، خواجہ آصف

  • بھارتی رہنماوٴں کے

    بھارتی رہنماوٴں کے بیانات امن کے لیے شدید خطرہ ہیں، خواجہ آصف اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارتی رہنماوٴں کے بیانات امن کے لیے شدید خطرہ ہیں۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سینٹ میں اپنے تحریری جواب میں کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام مسائل بشمول […]

  • اسلام کی تشریح

    غیر مسلم اسلام کی تشریح نہیں کر سکتا، نائب صدر جامعہ الازہر

    غیر مسلم اسلام کی تشریح نہیں کر سکتا، نائب صدر جامعہ الازہر کراچی:(ملت آن لائن) جامعۃ الازہر ( مصر) کے نائب صدر اور شعبہ حدیث کے سربراہ ڈاکٹر محمد محمود احمد ہاشم نے کہا ہے کہ کوئی غیرمسلم اسلام کی تشریح نہیں کر سکتا۔ گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب […]

  • عمرے ویزے سہل طریقے سے اجرا کیا جائیگا،سعودی قونصل جنرل عبیداللہ

    عمرے ویزے سہل طریقے سے اجرا کیا جائیگا،سعودی قونصل جنرل عبیداللہ کراچی:(ملت آن لائن) سعودی قونصل جنرل عبیداللہ الحربی نے کہا ہے کہ ویزے کے سہل اور آسان طریقہ اجرا کے انتخاب سے سندھ کے لوگوں کو ایک سہولت میسر آجائے گی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں سعودی عرب کے قونصل جنرل عبیداللہ الحربی سے ملاقات دوران […]

  • شہباز شریف ک

    شہباز شریف کا ذہنی توازن قائم نہیں رہا، طاہر القادری

    شہباز شریف کا ذہنی توازن قائم نہیں رہا، طاہر القادری لاہور:(ملت آن لائن) عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں رہا تاہم ان کے پولی گرافک ٹیسٹ کروائے جائیں۔ پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ہر بڑے […]

  • سی پیک صرف پاکستان اور چین کا نہیں پورے خطے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم

    سی پیک صرف پاکستان اور چین کا نہیں پورے خطے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ صرف پاکستان اور چین کا نہیں بلکہ پورے خطے کے لیے ہے۔ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وفاقی وزراء […]

  • وزارت داخلہ احسان اللہ احسان کے خلاف مقدمے سے ہی لاعلم

    وزارت داخلہ احسان اللہ احسان کے خلاف مقدمے سے ہی لاعلم اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت داخلہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےسابق ترجمان احسان اللہ احسان پر مقدمے کی معلومات کے معاملے پر لاجواب ہوگئی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفوری حیدری کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کے اس سوال […]

  • عمران خان نے

    بچوں سے زیادتی اور قتل میں بااثر لوگ ملوث ہیں، عمران خان

    بچوں سے زیادتی اور قتل میں بااثر لوگ ملوث ہیں، عمران خان بنی گالا:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قصور کے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایک مضبوط جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں سے زیادتی اور قتل میں بااثر لوگ ملوث ہیں۔ […]