خبرنامہ پاکستان

صدرمملکت کا مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان

  • مسلح افواج کی آپریشنل

    صدر مملکت کا مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان، اسلام آباد (ملت آن لائن) پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اور مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں، صدر مملکت کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات سے ملاقات کے دوران گفتگو،صدر […]

  • پی آئی اے طیاروں

    پی آئی اے طیاروں کا سیفٹی انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز

    پی آئی اے طیاروں کا سیفٹی انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کراچی: (ملت آن لائن) پی آئی اے کے طیاروں کا سیفٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق سافا ریٹنگ میں مسلسل اضافہ سے یورپ اور مشرق وسطیٰ جانیوالی پی آئی اے کی تمام پروازوں پر پابندی عائد ہوسکتی ہے۔ سیفٹی انڈیکس […]

  • سول ملٹری تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں: وزیراعظم

    سول ملٹری تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں: وزیراعظم ڈیووس:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ سول ملٹری تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ڈیووس میں پاکستان بریک فاسٹ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہورہی […]

  • زینب کیس: چالان پیش

    زینب کیس: چالان پیش ہونے پر 7 روز میں فیصلہ سنایا جائے: لاہورہائیکورٹ

    زینب کیس: چالان پیش ہونے پر 7 روز میں فیصلہ سنایا جائے: لاہورہائیکورٹ لاہور:(ملت آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے زینب قتل کیس میں چالان پیش ہونے کے 7 روز بعد فیصلہ سنانے کے احکامات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی کمسن زینب کے قاتل عمران کو پولیس نے […]

  • انتظارقتل کیس، آج شام تک نتیجے پر پہنچ جائیں گے، سی ٹی ڈی کا دعویٰ

    انتظارقتل کیس، آج شام تک نتیجے پر پہنچ جائیں گے، سی ٹی ڈی کا دعویٰ کراچی :(ملت آن لائن) انتظارقتل کیس میں سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ آج شام تک نتیجے پر پہنچ جائیں گے، واقعے کی سی سی ٹی وی کا مکمل مشاہدہ کیا ہے اور تکنیکی بنیادوں، میسرشواہد پر تصدیق […]

  • سوات: سی ٹی

    سوات: سی ٹی ڈی کا اہم دہشت گرد کمانڈر کرفتار کرنے کا دعویٰ

    سوات: سی ٹی ڈی کا اہم دہشت گرد کمانڈر کرفتار کرنے کا دعویٰ سوات:(ملت آن لائن)سوات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران اہم دہشت گرد کمانڈر محمد علی شاہ کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ددہشت گرد محمد علی شاہ نے سال 2009 میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا تھا جس […]

  • بغاوت کالفظ

    شیخ رشید کی نا اہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

    شیخ رشید کی نا اہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر اسلام آباد :(ملت آن لائن) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نا اہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی ، جس میں کہا گیا کہ غلط بیانی پرشیخ رشیدآرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترے، عدالت شیخ رشید کو قومی اسمبلی کی نشست […]

  • شہباز شریف کی

    شہباز شریف کی پیر آف سیال شریف سے ملاقات

    شہباز شریف کی پیر آف سیال شریف سے ملاقات سرگودھا:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پیر حمید الدین سیالوی سے ملاقات کی ‘ اعلان کیا گیا کہ وزیراعلیٰ کی درخواست پر احتجاج کی کال منسوخ کردی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور پیر حمید الدین سیالوی […]