اسلام آباد:(ملت آن لائن) احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کل ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت جج محمد ارشد ملک نے کی۔ خواجہ حارث نے سابق وزیراعظم کی آج […]
خبرنامہ پاکستان
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
-
گھروں کی تعمیر کیلئے پنجاب حکومت کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر غور
لاہور : وزیراعظم عمران خان کی اعلان کردہ 100 روزہ پالیسی میں کم آمدن والے افراد کو ابتدائی طور پر 5 لاکھ گھروں کی تعمیر کے لیے پنجاب حکومت نے بپلک پرائیویٹ شروع کرنے کی کوشش کی ہے۔ صوبائی حکومت کے عہدیداران کا کہنا تھا کہ پرویز الٰہی کی حکومت نے پنجاب میں پروجیکٹ ماڈل […]
-
آئندہ نسل کومحفوظ بنانےکےلیےحدود سےبڑھ کرکام کریں‘ چیف جسٹس
اسلام آباد : گرے ٹیلی کمیونیکیشن ٹریفک ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گرے ٹیلی کمیونیکیشن ٹریفک ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ […]
-
اکتوبر2005 کے قیامت خیززلزلےکو13سال بیت گئے
آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے ہولناک زلزلے میں شہید افراد کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ مظفرآباد کے یونیورسٹی گراونڈ میں شہداء کی یاد میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران 8 بجکر 52 منٹ پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار […]
-
سینٹ کمیٹی کا شعبہ توانائی کو 400 ارب روپے دینے پر زور
اسلام آباد: توانائی کے شعبے کا خسارہ 8 سو 24 ارب سے تجاوز کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت میں سینیٹ کمیٹی کے ارکان نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ توانائی کے شعبے میں 400 ارب روپے تک شامل کرے تاکہ گردشی قرضوں کے مسئلے کو کم اور پاور […]
-
پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لینے ایف اے ٹی ایف وفد کی آمد
پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے حکام کے درمیان آج اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے جہاں پاکستان منی لانڈرنگ کے ذریعے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے، ہنڈی اور حوالہ سمیت غیر قانونی ترسیلات زر کی روک تھام کے لیے ضروری اقدامات پر انہیں قائل کرنے کی کوشش کرے […]
-
وزیراعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے بارے میں آگاہ کیا جہاں انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی کی اور اجلاس کے موقع پر […]
-
مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کی گرفتاری کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا
لاہور :(ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جس طرح حنیف عباسی کو رات11 بجے سزا سنائی گئی، اسی طرح عجلت میں آج شہبازشریف کی گرفتاری ہوئی. ان خیالات کا اظہار انھوں نے مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کیا. […]