خبرنامہ پاکستان

راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیرِ حراست

  • راؤ انوار کے قریب سمجھا جانے والا پولیس افسر زیرِ حراست کراچی(ملت آن لائن) کے علاقے احسن آباد کے چوکی انچارج ہدایت شر کو حراست میں لے لیا گیا جنہیں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔ کراچی میں نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ […]

  • نقیب قتل کیس

    نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل

    نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل کراچی:(ملت آن لائن) پولیس نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار او ان کی ٹیم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں تاہم اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔نقیب اللہ قتل […]

  • چترال میں گولن گول

    چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاورپراجیکٹ سے بجلی کی پیداوارکا آغاز

    چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاورپراجیکٹ سے بجلی کی پیداوارکا آغاز چترال:(ملت آن لائن) گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوارکا آغاز ہوگیا۔ چترال میں گولن گول ہائیڈرو پاورپراجیکٹ سے بجلی کی پیداوارکا آغازہوگیا، جس کے بعد شہرمیں 24 گھنٹے بجلی کی بلا تعطل فراہمی ممکن ہوگئی ہے۔ گولن گول ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے […]

  • سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ

    پی آئی اے کی ٹیچر کو ہراساں کرنے کے مقدمے کی سماعت

    پی آئی اے کی ٹیچر کو ہراساں کرنے کے مقدمے کی سماعت کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں پی آئی اے ماڈل اسکول کی ٹیچر کو ہراساں کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی‘ خاتون نے پی آئی اے میڈیکل آفیسر پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس نعمت اللہ […]

  • جاپان پاکستان کا اہم تجارتی شراکت دارہے، وزیراعظم

    جاپان پاکستان کا اہم تجارتی شراکت دارہے، وزیراعظم ڈیووس:(ملت آن لائن) عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ میں موجود وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن (جیٹرو) کے چیف ایگزیکٹو نے ملاقات کی۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ معاون خصوصی علی […]

  • پاکستان کے بغیر سی پیک منصوبہ ناممکن ہے، چینی سفیر

    پاکستان کے بغیر سی پیک منصوبہ ناممکن ہے، چینی سفیر اسلام آباد:(ملت آن لائن)چینی سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بغیر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ناممکن ہے۔ چینی سفیر ژاؤ جنگ کا پاک چائنا فرینڈ شپ پارلیمانی گروپ کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان چین کی خارجہ […]

  • راؤ انوار کو بیرون ملک

    راؤ انوار کو بیرون ملک جانے سے روکنے والی ایف آئی اے ٹیم کیلئے تعریفی اسناد

    راؤ انوار کو بیرون ملک جانے سے روکنے والی ایف آئی اے ٹیم کیلئے تعریفی اسناد اسلام آباد انٹرنیشنل(ملت آن لائن) ایئرپورٹ پر معطل ایس ایس پی راؤ انوار کو بیرون ملک جانے سے روکنے والی ایف آئی اے ٹیم کو وزیر داخلہ احسن اقبال نے تعریفی اسناد پیش کیں۔اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ […]

  • سابق ایس ایس پی، مدیحہ کے بیان کے بعد پولیس کہانی بنارہی ہے، والد انتظار

    سابق ایس ایس پی، مدیحہ کے بیان کے بعد پولیس کہانی بنارہی ہے، والد انتظار کراچی:(ملت آن لائن)ڈیفنس کراچی میں قتل ہونے والے انتظار احمد قتل کیس میں ایس ایس پی مقدس حیدر اور مدیحہ کیانی کے بیان رکارڈ کرلیے گئے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عامر فاروقی کے مطابق مقدس حیدر اور مدیحہ […]