خبرنامہ پاکستان

جھوٹی خبروں کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں، بلاول زرداری

  • عوام فیصلہ کریں پنجاب کی طرح

    جھوٹی خبروں کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں، بلاول زرداری لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ غلط معلومات اور جھوٹی خبریں جنگی محاذ کے آلات ہیں اور اِن کے خطرناک نتائج ہو سکتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے دوران ’جھوٹی خبریں […]

  • ڈرون حملے پاک امریکا تعلقات کےلیے خطرہ ہیں، دفتر خارجہ

    ڈرون حملے پاک امریکا تعلقات کےلیے خطرہ ہیں، دفتر خارجہ اسلام آباد :(ملت آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے امریکی ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاک امریکا تعلقات کےلیے خطرے کا باعث ہیں، دہشت گردی روکنی ہے تو افغان مہاجرین کی پرامن واپسی یقینی بنانا ہوگی۔ یہ […]

  • بچوں سے زیادتی پرسرعام پھانسی کی سزا کا بل سینیٹ میں پیش

    بچوں سے زیادتی پرسرعام پھانسی کی سزا کا بل سینیٹ میں پیش اسلام آباد:(ملت آن لائن) بچوں سے زیادتی پر سرعام پھانسی کی سزا کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا، پیپلزپارٹی نے بل کی مخالفت کردی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سینیٹ میں تحریک التوا بھی پیش کی گئی۔ زینب قتل کیس […]

  • عمران کو

    عمران کو سیاست کا علم نہیں: سعد رفیق

    عمران کو سیاست کا علم نہیں: سعد رفیق کوہاٹ: (ملت آن لائن) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے تقریب سے خطاب خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو سیاست کا علم نہیں، مشرف اور زرداری نے ملک کو نقصان پہنچایا، نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے کرنے والے ججوں اور آمروں نے ملک کو […]

  • انتظار قتل کیس: سی

    انتظار قتل کیس: سی ٹی ڈی نے تفتیش شروع کردی

    انتظار قتل کیس: سی ٹی ڈی نے تفتیش شروع کردی کراچی(ملت آن لائن) میں اینٹی کار لفٹنگ سیل کے اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے انتظار احمد کے قتل کیس میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے تفتیش شروع کردی ہے۔ سی ٹی ڈی حکام نے موقع پر موجود افراد کے بیانات […]

  • راؤ انوار نے رہائی کیلئے

    راؤ انوار نے رہائی کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے مانگے، لواحقین

    راؤ انوار نے رہائی کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے مانگے، لواحقین کراچی:(ملت آن لائن) بے گناہ نوجوان نقیب اللہ کی ماورائے عدالت ہلاکت میں ملوث معطل ایس ایس پی راؤ انوار سمیت کسی بھی پولیس اہلکار کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔ کراچی میں نقیب اللہ کے قتل کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود معطل ایس […]

  • اسحاق ڈار کی ہجویری

    اسحاق ڈار کی ہجویری فاؤنڈیشن اور ٹرسٹ کے اکاؤنٹس جزوی طور پر بحال

    اسحاق ڈار کی ہجویری فاؤنڈیشن اور ٹرسٹ کے اکاؤنٹس جزوی طور پر بحال اسلام آباد: (ملت آن لائن) احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی ہجویری فاؤنڈیشن اور ٹرسٹ کے اکاؤنٹس جزوی طور پر بحال کر دیئے۔ عدالت کا کہنا تھا اکاؤنٹ کی رقم فلاہی منصوبوں پر خرچ کی جاسکتی ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد […]

  • توہین آمیز تقریر؛ نہال

    توہین آمیز تقریر؛ نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ سے تحریری معافی مانگ لی

    توہین آمیز تقریر؛ نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ سے تحریری معافی مانگ لی اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی نے توہین آمیز تقریر پر سپریم کورٹ سے تحریری معافی مانگ لی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے پاناما معاملے کے دوران متنازع تقریر کے […]