خبرنامہ پاکستان

شہباز شریف سیاستدان نہیں مداری نظر آتے ہیں، خورشید شاہ

  • شہباز شریف سیاستدان

    شہباز شریف سیاستدان نہیں مداری نظر آتے ہیں، خورشید شاہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ قصور جیسے واقعات پر ہم شرمسار ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب تالیاں بجوا رہے ہیں، شہباز شریف مداری ہیں وہ سیاستدان تو نظر نہیں آتے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران قائد […]

  • ٹھوس شواہد کی بنیاد پر خواجہ آصف کی نااہلی یقینی ہے، عمران خان

    ٹھوس شواہد کی بنیاد پر خواجہ آصف کی نااہلی یقینی ہے، عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹھوس شواہد کی بنیاد پر خواجہ آصف کی نااہلی یقینی ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما عثما ن ڈار نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات […]

  • چیف جسٹس نے خواتین

    چیف جسٹس نے خواتین کے اسکرٹ سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

    چیف جسٹس نے خواتین کے اسکرٹ سے متعلق بیان پر معذرت کرلی اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے خواتین کے اسکرٹ سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اپنے ریمارکس میں کہا […]

  • چیئرمین نیب نے حکومتی

    چیئرمین نیب نے حکومتی دباؤ مسترد کردیا

    چیئرمین نیب نے حکومتی دباؤ مسترد کردیا اسلام آباد :(ملت آن لائن) پراسیکیوٹر جنرل کی تعیناتی کے معاملہ پر حکومت اور چیئرمین نیب میں ٹھن گئی، جسٹس (ر) جاوید اقبال نے حکومتی دباؤ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب عہدیداران کی تعیناتی کے معاملے پر حکومت چیئرمین نیب پر دباؤ ڈالنے سے باز نہ آئی، […]

  • بیٹے کے قتل میں پولیس اہلکار ہی ملوث ہیں، والد انتظار احمد

    بیٹے کے قتل میں پولیس اہلکار ہی ملوث ہیں، والد انتظار احمد کراچی:(ملت آن لائن) شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے نوجوان انتظار احمد کے والد نے کہا ہے کہ اسپتال میں پولیس اہلکار بیان بدل رہے تھے، ہمیں اندازہ ہوگیا تھا کہ بیٹے کے قتل میں پولیس […]

  • زینب کے قاتل کو پھانسی

    زینب کے قاتل کو پھانسی دو، سوشل میڈیا پرعوام اورفنکاروں کا مطالبہ

    زینب کے قاتل کو پھانسی دو، سوشل میڈیا پرعوام اورفنکاروں کا مطالبہ کراچی :(ملت آن لائن) زینب کا قاتل پکڑا گیا، درندے کو سخت سے سخت سزا دینے کیلئے کراچی سے خیبر تک عوام ہم آواز ہوگئے، سوشل میڈیا پربھی عام شہریوں کے ساتھ ساتھ اداکاروں، فنکاروں اور گلوکاروں نے بھی زینب کے قاتل کو […]

  • برطانوی ہاؤس آف لارڈ

    برطانوی ہاؤس آف لارڈ کے پاکستانی نژاد رکن لارڈ نذیر احمد کے گھر میں چوری

    برطانوی ہاؤس آف لارڈ کے پاکستانی نژاد رکن لارڈ نذیر احمد کے گھر میں چوری لندن:(ملت آن لائن)برطانوی ہاؤس آف لارڈ کے پاکستانی نژاد رکن لارڈ نذیر احمد کے گھر میں چوری، برطانیہ کی کاؤنٹی ساؤتھ یارکشائر کے علاقے روتھرہیم میں واقع میں برطانوی ہاؤس آف لارڈ کے پاکستانی نژاد رکن لارڈ نذیر احمد کے […]

  • امریکا کا دباؤ نہ پہلے قبول کیا نہ اب قبول کریں گے، خواجہ آصف

    امریکا کا دباؤ نہ پہلے قبول کیا نہ اب قبول کریں گے، خواجہ آصف اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کا دباؤ نہ پہلے قبول کیا اور نہ اب قبول کریں گے۔ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ […]