خبرنامہ پاکستان

تحریک انصاف، استعفوں پر فیصلے کا اختیار عمران خان کو دیدیا

  • تحریک انصاف، استعفوں پر فیصلے

    تحریک انصاف کی سی ای سی نے استعفوں پر فیصلے کا اختیار عمران خان کو دیدیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے استعفوں کے معاملے پر فیصلے کا اختیار عمران خان کو سونپ دیا۔اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو […]

  • نوازشریف،انکی بیٹی

    نوازشریف،انکی بیٹی کومعلوم ہےوہ مجرم ٹھہرائےجائیں گے،عمران خان

    نوازشریف،انکی بیٹی کومعلوم ہےوہ مجرم ٹھہرائےجائیں گے،عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران‌‌ خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف،انکی بیٹی کومعلوم ہےوہ مجرم ٹھہرائےجائیں گے، جب نیب تحقیقات کرے گی تومزید کرپشن کے کیسز سامنےآئیں گے، شہبازشریف کی جعلی آشیانہ ہاؤسنگ ٹپ آف آئس برگ ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین […]

  • سپریم کورٹ 27 جنوری

    نقیب محسود ازخود نوٹس:سپریم کورٹ 27 جنوری کو سماعت کرے گی

    نقیب محسود ازخود نوٹس:سپریم کورٹ 27 جنوری کو سماعت کرے گی سندھ (ملت آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نقیب اللہ محسود قتل کیس کے از خود نوٹس کی سماعت 27 جنوری سے کراچی رجسٹری میں کرے گی۔عدالت نے سندھ کے آئی جی، ایڈووکیٹ جنرل اور راؤ انور کو عدالت میں پیش ہونےاور راؤ انوار […]

  • ثابت ہوگیا نقیب اللہ، پولیس

    ثابت ہوگیا نقیب اللہ، پولیس مقابلہ جعلی تھا: سربراہ تحقیقاتی کمیٹی

    ثابت ہوگیا نقیب اللہ، پولیس مقابلہ جعلی تھا: سربراہ تحقیقاتی کمیٹی کراچی:(ملت آن لائن) ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثناءاللہ عباسی کا کہنا ہےکہ انکوائری میں ثابت ہوگیا کہ پولیس مقابلہ جعلی تھا جس میں نقیب اللہ کو بے گناہ مارا گیا۔ کراچی میں محسود قبائل کے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے نقیب اللہ […]

  • ایئرمارشل اصغر خان ملک و ملت کا عظیم سرمایہ تھے

    ایئرمارشل اصغر خان ملک و ملت کا عظیم سرمایہ تھے اسلام آباد(ملت آن لائن) ایئرمارشل اصغر خان ملک و ملت کا عظیم سرمایہ تھے۔ وہ ایک بااصول سیاستدان کی حیثیت سے آنے والی نسلوں کے لئے مشعل راہ بن کر ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے گزشتہ روز پرسٹن یونیورسٹی میں […]

  • انتظار قتل کیس: گرفتار پولیس اہلکار سی ٹی ڈی کے حوالے

    انتظار قتل کیس: گرفتار پولیس اہلکار سی ٹی ڈی کے حوالے کراچی:(ملت آن لائن) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان انتظار کے قتل میں ملوث گرفتار پولیس اہلکاروں کو محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے حوالے کردیا گیا۔ انتظار قتل کیس کی سٹی کورٹ میں سماعت […]

  • کسی سے تعلق کا مطلب قتل کرنے کا لائسنس نہیں ہوتا: وزیر داخلہ سندھ

    کسی سے تعلق کا مطلب قتل کرنے کا لائسنس نہیں ہوتا: وزیر داخلہ سندھ کراچی:(ملت آن لائن) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ نقیب، انتظار اور مقصود قتل کیس کی میرٹ پر تحقیقات ہو رہی ہیں، ملوث افراد کو سزا دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کسی سے تعلق کا […]

  • زینب کا درندہ صفت قاتل

    زینب کا درندہ صفت قاتل گرفتار، قریبی رشتے دار نکلا

    زینب کا درندہ صفت قاتل گرفتار، قریبی رشتے دار نکلا اسلام آباد(ملت آن لائن)زینب قتل کیس کا مرکزی ملزم عمران گرفتار، ڈی این اے میچ کر گیا، تفصیلات کے مطابق پولیس نے زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمران کا ڈی این اے میچ کر […]