خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کی پہلی سالگرہ

  • اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 66 برس کے ہوگئے، تحریک انصاف کے کارکنان نے پارٹی سربراہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے بعد ملکی سیاست میں بھی تبدیلی لانےوالے وزیراعظم عمران خان آج اپنی سالگرہ منارہےہیں۔ عمران احمد خان نیازی 5 اکتوبر […]

  • (ن) لیگ ہو

    عوام نئے پاکستان کے پرانے نعروں سے مایوس ہیں: بلاول بھٹو

    سرگودھا: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام نئے پاکستان کے پرانے نعروں سے مایوس ہیں، حکومت اصل مسائل سے توجہ ہٹا کر ڈرامہ بازی کرتی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن مہم کے دوران سرگودھا […]

  • جے آئی ٹی کی سندھ حکومت سے بینک اکاؤنٹس کی 10 سالہ تفصیلات طلب

    کراچی :(ملت آن لائن) جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے تفتیش کا دائرہ سندھ حکومت تک پھیلا دیا۔ جے آئی ٹی نے سندھ حکومت کو لکھے گئے خط میں صوبائی حکومت کے زیراستعمال تمام بینک اکاؤنٹس کی 10 سالہ تفصیلات طلب کرلیں […]

  • ملکیت تو ٹھیک ہے لیکن تعمیرات کسی منظوری کے بغیر کی گئیں،چیف جسٹس

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راول ڈیم میں رہائشی سوسائٹیوں کا فضلہ شامل ہونے سے متعلق رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بنی گالا تجاوزات اور ماحولیاتی آلودگی کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ […]

  • سپریم کورٹ نے آرمی پبلک اسکول حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کردیا

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی پبلک اسکول پشاور حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے اے پی ایس حملے پرازخود نوٹس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کردیا جو 6 ہفتوں […]

  • صوبائی وزیرمحمودالرشیدکےبیٹےپرپولیس اہلکاروں پرتشدداوراغواکاالزام

    لاہور: بیٹے کی جانب سے مبینہ طور پر 3 پولیس اہلکاروں کا اسلحہ چھین کر انہیں تشدد کا نشانہ بنانے، اغوا کرنے اور دھمکیاں دینے پر صوبائی وزیر پنجاب تنازع کا شکار ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ یکم اکتوبر کی رات کو لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) پارک کے نزدیک پولیس اہلکار مبینہ طور […]

  • 18 غیر ملکی امدادی تنظیموں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیئے جانے کا دعویٰ

    اسلام آباد: ایکشن ایڈ نامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے 18 بین الاقوامی غیر سرکاری امدادی تنظیموں کو اپنا کام بند کر کے ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ سے تعلق رکھنے والا ’ایکشن ایڈ‘ نامی ادارہ جو […]

  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ اساتذہ کا دن ‘‘آج منایا جائے گا

    اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ ورلڈ ٹیچر ڈے ‘‘آج منایا جائے گا جس کے منانے کا مقصد اساتذہ کرام کی عظمت، عزت واحترام اور تکریم کو اجاگر کر کے اساتذہ کوتعلیمی شعبوں میں متحرک کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے اور اس امرکو یقینی بنانا ہے کہ اساتذہ مستقبل […]