خبرنامہ پاکستان

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے ٹھکانے موجود نہیں، اعزازچوہدری

  • پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے ٹھکانے موجود نہیں، اعزازچوہدری لندن:(ملت آن لائن) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے موجود نہیں ہیں۔ اعزازچوہدری نے کہا کہ پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے موجود نہیں ہیں، پھر بھی امریکا کو شک […]

  • پاکستان افغانستان میں امن و استحکام ،خوشحالی روشن مسقبل کا خواہاں ہے، سیکرٹری خارجہ

    پاکستان افغانستان میں امن و استحکام ،خوشحالی روشن مسقبل کا خواہاں ہے، سیکرٹری خارجہ اسلام آباد (ملت آن لائن)سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان خطے کا اہم ملک ہے،قیام امن کی غرض سے افغانستان کیلئے ملکر کام کیلئے تیار ہیں۔پاکستان افغانستان میں پائیدار امن و استحکام اور خوشحال مسقبل کا خواہاں ہے […]

  • پی ٹی آئی کی سی ای سی کا اجلاس

    پی ٹی آئی کی سی ای سی کا اجلاس 23 جنوری کو طلب

    اسمبلیوں میں رہنا ہے یا نہیں، پی ٹی آئی کی سی ای سی کا اجلاس 23 جنوری کو طلب اسلام آباد: (ملت آن لائن) اسمبلیاں میں رہنا ہے یا اسمبلیوں کو خدا حافظ کہنا ہے، تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 23 جنوری کو طلب کر لیا گیا۔حکومت مخالف حکمت عملی بنے گی، […]

  • چیف جسٹس کا نقیب اللہ محسود کے قتل کا ازخود نوٹس

    چیف جسٹس کا نقیب اللہ محسود کے قتل کا ازخود نوٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس نے مبینہ مقابلے میں نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کا ازخودنوٹس لے لیا اور آئی جی سندھ سے7دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس ثاقب ںثار شاہ لطیف ٹاؤن میں مبینہ مقابلے میں نوجوان نقیب اللہ محسود کی […]

  • پاکستان کا 24 ممالک کے

    پاکستان کا 24 ممالک کے سیاحوں کے لیے اہم اعلان

    پاکستان کا 24 ممالک کے سیاحوں کے لیے اہم اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے دنیا بھر کے 24 ممالک کے سیاحتی گروہوں کے لیے ملک میں داخلے کے وقت ویزا فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں دنیا بھر […]

  • بچوں سے زیادتی کے

    بچوں سے زیادتی کے روزانہ 11 واقعات پیش آتے ہیں: کمیشن انسانی حقوق

    بچوں سے زیادتی کے روزانہ 11 واقعات پیش آتے ہیں: کمیشن انسانی حقوق اسلام آباد:(ملت آن لائن) کمیشن انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ ملک میں بچوں سے زیادتی کے روزانہ 11 واقعات پیش آتے ہیں۔ سنہ 2017 میں 17 سو 64 بچوں سے زیادتی کے کیس سامنے آئے۔ وفاقی محتسب میں انسانی حقوق کمیشن، […]

  • شہبازشریف نے

    شیخ رشید استعفیٰ کا شوشہ چھوڑ کرخود دبئی چلے گئے

    شیخ رشید استعفیٰ کا شوشہ چھوڑ کرخود دبئی چلے گئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) شیخ رشید قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرکے خود بیماری کو جواز بناکر دبئی چلے گئے۔ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 2 روز قبل قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا، […]

  • بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی تیسری بار دفتر خارجہ طلبی

    بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی تیسری بار دفتر خارجہ طلبی اسلام آباد:(ملت آن لائن) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو ایک بار پھر دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ ڈی جی جنوبی ایشیا نے گزشتہ روز ہونے والی بھارتی فائرنگ کے خلاف […]