اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2 لاپتہ بچیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بچیوں کی گمشدگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اسلامی ریاست میں بچیوں کا لاپتہ ہونا ہمارے لیے ایک سوالیہ نشان ہے۔ ساتھ ہی عدالت عالیہ نے سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی ایف […]
خبرنامہ پاکستان
اسلامی ریاست میں بچیوں کالاپتہ ہوناسوالیہ نشان ہے، جسٹس صدیقی
-
لاؤڈ اسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی کیس میں فاروق ستاراوردیگرپرفردجرم عائد
کراچی: مقامی عدالت نے لاؤڈ اسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی کے کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق سربراہ فاروق ستاراوردیگر پر فرد جرم عائد کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں فاروق ستار اور دیگر کے خلاف لاؤڈ اسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران […]
-
شاعرمشرق علامہ محمد اقبال ؒ کےصاحبزادےڈاکٹرجاویداقبال کی تیسری برسی آج منائی جائےگی
فیصل آباد۔(ملت آن لائن) شاعر مشرق ،مفکر و مصور پاکستان ڈاکٹرعلامہ محمد اقبالؒ کے صاحبزادے اور سپریم کورٹ کے سابق سینئر جج ڈاکٹر جاوید اقبال مرحوم جو 3اکتوبر 2015ء کو 91 برس کی عمر میں شوکت خانم کینسرمیموریل ہسپتال و ریسرچ سنٹر لاہور میں سرطان کے عارضہ میں مبتلا ہونے کے باعث انتقال پا گئے […]
-
بجلی چوری روکنے کیلئے سینیٹ کمیٹی کی مساجد سے فتویٰ حاصل کرنے کی سفارش
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کی چوری روکنے کے لیے مساجد کی خدمات حاصل کرنے کی سفارش کردی۔ بجلی چوری کی روک تھام کے لیے یہ سفارشات سینیٹر نعمان وزیر کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے تیار کی ہیں۔ سفارشات کے تحت بجلی چوری روکنے اور حرام قرار دینے کے […]
-
جعلی خبروں کی نشاندہی کیلئے بنائے گئے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ کا بھی جعلی اکاؤنٹ بن گیا
ابھی کل ہی کی بات ہے کہ وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں اور پروپیگنڈے کی نشاندہی کے لیے ’فیک نیوز بسٹر‘ کے نام سے ایک ٹوئٹراکاؤنٹ متعارف کروایا تھا اور تازہ خبریہ ہے کہ اسی اکاؤنٹ سے ملتا جلتا ایک جعلی اکاؤنٹ بھی مارکیٹ میں آگیا ہے۔ وفاقی وزیر […]
-
دو ماہ انتہائی اہم ہیں، پنجاب میں ہماری حکومت ہوگی: رانا مشہود کا دعویٰ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں اور پنجاب میں ہماری حکومت ہوگی۔ رانا مشہود نے حکومت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پی ٹی آئی کو اکثریت دی گئی یہ ساری دنیا کو پتہ ہے اور اب یہ سوچ […]
-
ملالہ یوسف زئی کی تصویر لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں آویزاں
لندن:(ملت آن لائن) نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کی تصویر لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں آویزاں کردی گئی۔ ملالہ یوسف زئی کی تصویر کے ساتھ معروف پشتو شاعر رحمت شاہ کی نظم بھی چسپاں کی گئی جس میں ملالہ یوسف زئی کو ہمت و شجاعت کا مظاہرہ کرنے کے لیے خراج […]
-
بابراعوان،راجہ پرویزاشرف پرفردجرم کیلئے24 اکتوبرکی تاریخ مقرر
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نندی پور پاور پلانٹ ریفرنس میں نامزد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر بابراعوان اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 7 ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 24 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔ احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے نندی پور […]