خبرنامہ پاکستان

نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف تحقیقات کا آغازکردیا

  • نیب نے کیپٹن (ر) صفدر

    نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف تحقیقات کا آغازکردیا اسلام آباد :(ملت آن لائن) نیب نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف کرپشن تحقیقات شروع کردیں، سابق نااہل وزیر اعظم کے داماد پر ترقیاتی منصوبوں میں دو ارب روپے کرپشن کا الزام ہے۔ نیب خیبرپختونخوا نے نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف کرپشن کے حوالے […]

  • کوئٹہ میں فائرنگ سے بلوچستان

    کوئٹہ میں فائرنگ سے بلوچستان کانسٹبلری کے 2 اہلکار شہید

    کوئٹہ میں فائرنگ سے بلوچستان کانسٹبلری کے 2 اہلکار شہید بلوچستان(مل آن لائن)کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ فلائی اوور پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور بلوچستان کا نسٹیبلری کے اہلکار یونیفارم تبدیل کر رہے تھے کہ اچانک موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ز خمی ہوگئے۔ واقعہ […]

  • مریم اورنگزیب

    آج اکٹھے ہونے والے کونسلر کی سیٹ نہیں جیت سکتے، مریم اورنگزیب

    آج اکٹھے ہونے والے کونسلر کی سیٹ نہیں جیت سکتے، مریم اورنگزیب لاہور:(ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج جو لوگ اکٹھے ہوئے ہیں یہ ایک کونسلر کی سیٹ نہیں جیت سکتے۔ مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مزید کہا کہ 2018ء میں پاکستان […]

  • ’استعفے مانگنے والوں کو استعفے دینے پڑ گئے‘، متحدہ اپوزیشن پر لیگی رہنماؤں کی تنقید

    ’استعفے مانگنے والوں کو استعفے دینے پڑ گئے‘، متحدہ اپوزیشن پر لیگی رہنماؤں کی تنقید لاہور(ملت آن لائن) کے مال روڈ پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے متحدہ اپوزیشن کے احتجاجی جلسے پر حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے شدید تنقید کی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز […]

  • عمران خان اور نواز شریف

    عمران خان اور نواز شریف میں کوئی فرق نہیں، خورشید شاہ

    عمران خان اور نواز شریف میں کوئی فرق نہیں، خورشید شاہ لاہور:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے عمران خان کے پارلیمنٹ سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناکامی کو پارلیمنٹ کی ناکامی قرار نہیں دیا جاسکتا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید […]

  • احتجاج کا مقصد حصول انصاف نہیں، حصول اقتدارہے: رانا ثنا اللہ

    احتجاج کا مقصد حصول انصاف نہیں، حصول اقتدارہے: رانا ثنا اللہ لاہور:(ملت آن لائن) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ تین سال سے ہمارے مخالفین سڑکوں پر ہیں، یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ملک میں عدم استحکام اور انتشار ہو. ان خیالات کا اظہار رانا ثنا اللہ نے اے آر […]

  • اسلام آباد میں جلسے، جلوسوں اور دیگر سرگرمیوں پر 2 ماہ کیلئے پابندی

    اسلام آباد میں جلسے، جلوسوں اور دیگر سرگرمیوں پر 2 ماہ کیلئے پابندی اسلام آباد: (ملت آن لائن) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ جلسے اور دھرنے پر ممکنہ ردعمل کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں جلسے، جلوسوں، مجالس اور دیگر سرگرمیوں پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کر […]

  • قصور کی بد نصیب زینب

    قصور واقعہ: اہم شخصیات کے ڈی این اے ٹیسٹ کی تجویز

    قصور واقعہ: اہم شخصیات کے ڈی این اے ٹیسٹ کی تجویز لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب پولیس نے زینب قتل کیس میں قصور کے ارکان اسمبلی سمیت تمام اہم شخصیات کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کی تجویز دے دی۔ زیادتی کا شکار ہونے والی 12 میں سے 8 بچیوں کے کیس میں ایک ہی […]