خبرنامہ پاکستان

عدالت کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا از خود نوٹس لینا چاہیئے: بابر اعوان

  • عدالت کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا از خود نوٹس

    عدالت کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا از خود نوٹس لینا چاہیئے: بابر اعوان ماڈل ٹاؤن قتل عام کا حساب ابھی تک نہیں ملا، مال روڈ پر احتجاج کا بڑا مرحلہ شروع ہونے والا ہے: فواد چوہدری اسلام آباد: (ملت آن لائن) بابر اعوان کا کہنا ہے کہ لاہور میں احتجاج سیاسی جماعتوں کا حق ہے، […]

  • امریکا افغانستان اور خطے میں افراتفری پھیلانے کیلئے موجود: حناربانی کھر

    امریکا افغانستان اور خطے میں افراتفری پھیلانے کیلئے موجود: حناربانی کھر لاہور(ملت آن لائن)پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکاکی موجودگی امن اور استحکام کے لیے نہیں ہےبلکہ خطےمیں افراتفری پھیلائے رکھنےکے لیے ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کو دیئے گئے انٹرویو میں حنا ربانی […]

  • قومی بیانیے اور فتوے میں اسلامی نظریاتی کونسل ارکان کے نام بتائے بغیر شامل

    قومی بیانیے اور فتوے میں اسلامی نظریاتی کونسل ارکان کے نام بتائے بغیر شامل اسلام آباد:(ملت آن لائن) انتہا پسندی کے سدباب اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جاری کردہ متفقہ قومی بیانیہ و فتوے ’پیغام پاکستان‘ میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کے نام انہیں بتائے بغیر شامل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ […]

  • نواز شریف اور مریم نواز

    نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

    نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر اسلام آباد :(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف ایک اور توہین عدالت کی درخواست دائر کردی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پیمرا کو حکم دے کہ وہ نواز شریف اور مریم نواز […]

  • مال روڈ جلسے میں

    مال روڈ جلسے میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، حکومتِ پنجاب

    مال روڈ جلسے میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، حکومتِ پنجاب لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب حکومت نے خبردار کیا ہے کہ مال روڈ پر اپوزیشن جماعتوں کے دھرنے اور احتجاج میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت نے واضح کیا ہے کہ لاہور میں مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں سیکیورٹی کا […]

  • نواز شریف چھوٹے بھائی سے پوچھیں کیوں نکالا کا جواب مل جائے گا، بلاول بھٹو زرداری

    نواز شریف چھوٹے بھائی سے پوچھیں کیوں نکالا کا جواب مل جائے گا، بلاول بھٹو زرداری بدین:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی سے پوچھیں کہ انہیں کیوں اور کس لیے نکالا، کیوں نکالا کا جواب انہیں ان کے گھر سے ہی […]

  • نوازشریف کے اندر مجیب الرحمن

    نوازشریف کے اندر مجیب الرحمن کی روح گھس گئی ہے: فواد چوہدری

    نوازشریف کے اندر مجیب الرحمن کی روح گھس گئی ہے: فواد چوہدری لاہور:(ملت آن لائن)فواد چوہدری نے مال روڈ پر احتجاجی جلسے میں آصف زرداری اور عمران خان کے اکٹھے ہونے کی بھی نفی کردی،انہوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان نظریاتی اختلاف ہے دونوں کے درمیان کوئی سیاسی اتحاد […]

  • مردان میں 3 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

    مردان میں 3 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل پشاور:(ملت آن لائن) صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مردان میں کمسن بچی سے زیادتی کا ایک اور ہولناک واقعہ پیش آگیا۔ گوجر گڑھی کے علاقے جندر پار میں 3 سالہ بچی اسما کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک […]