خبرنامہ پاکستان

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف متحدہ اپوزیشن کا احتجاج

  • لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف متحدہ اپوزیشن کا احتجاج لاہور:(ملت آن لائن) سانحہ ماڈل ٹاؤن پر مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کی زیرِقیادت متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی زیر قیادت متحدہ اپوزیشن کا […]

  • اپوزیشن کے احتجاج کی تیاریاں مکمل، شہباز شریف اچانک قصور روانہ

    اپوزیشن کے احتجاج کی تیاریاں مکمل، شہباز شریف اچانک قصور روانہ لاہور:(ملت آن لائن) زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت کے بعد وزیراعلیٰ شہبازشریف اچانک قصور روانہ ہو گئے, جہاں وہ انتظامیہ اور پولیس افسران کیساتھ ملاقات کریں گے ۔ قصور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت جے آئی ٹی کا اجلاس ہوگاجس میں زینب قتل […]

  • قوم کی بیٹیوں کی عصمت دری اورقتل پرخاموش نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

    قوم کی بیٹیوں کی عصمت دری اورقتل پرخاموش نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو لاہور:(ملت آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت قوم کی بیٹیوں کی عصمت دری اور قتل پر خاموش نہیں رہے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے مردان میں معصوم بچی […]

  • پاک فوج کا جعلی کرنل گرفتار، پولیس کی تلاشی کے دوران کیا کچھ برآمد کر لیا گیا

    پاک فوج کا جعلی کرنل گرفتار، پولیس کی تلاشی کے دوران کیا کچھ برآمد کر لیا گیا اسلام آباد (ملت آن لائن)پاک فوج کا جعلی کرنل گرفتار، گوجر خان پولیس نے جی ٹی روڈ سے دھر لیا، اسلحہ اور جعلی آرمی کارڈ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے جی ٹی روڈ پر تحصیل […]

  • کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ

    کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ، ایک شخص زخمی

    کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ، ایک شخص زخمی کرم ایجنسی(ملت آن لائم) میں ڈرون حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ کرم ایجنسی میں لوئر کرم کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈرون حملہ لوئر کرم کے علاقے بادشاہ کوٹ […]

  • چیف جسٹس کا سرکاری افسران اور ججز کی دوہری شہریت پر از خود نوٹس

    چیف جسٹس کا سرکاری افسران اور ججز کی دوہری شہریت پر از خود نوٹس اسلام آباد:ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے سرکاری افسران اور ججز کی دوہری شہریت کا از خود نوٹس لیتے ہوئے رجسٹرار سے 15 دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے ججز کی […]

  • احتساب عدالت کے فیصلے

    احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست مسترد، ڈار اشتہاری برقرار

    احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست مسترد، ڈار اشتہاری برقرار اسلام آباد ہائیکورٹ(ملت آن لائن) نے اسحاق ڈار کی جانب سے انہیں اشتہاری قرار دینے کے خلاف دائر درخواست کو خارج کرتے ہوئے احتساب عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے جب کہ سابق وزیر خزانہ کے خلاف عدالتی کارروائی پر حکم امتناع بھی ختم کردیا۔ […]

  • وزیراعظم شاہدخاقان

    قبائلی عوام کی تعمیر و ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم

    قبائلی عوام کی تعمیر و ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قبائلی عوام کی تعمیر و ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ فاٹا کے مسائل کے حل کے لیے عملی طور پر کام شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]