خبرنامہ پاکستان

پی آئی اے کی نجکاری رواں سال جون تک مکمل کرلی جائے گی

  • پی آئی اے کی نجکاری رواں

    پی آئی اے کی نجکاری رواں سال جون تک مکمل کرلی جائے گی کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کی نجکاری رواں سال جون تک مکمل کرلی جائے گی۔ وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کا کہنا کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری سے 600 ارب روپے سالانہ بچائے جا سکتے ہیں۔ […]

  • ملک کا نظام تباہ، قوم ٹرک کی بتی کے پیچھے ہے: مصطفیٰ کمال

    ملک کا نظام تباہ، قوم ٹرک کی بتی کے پیچھے ہے: مصطفیٰ کمال لاہور:(ملت آن لائن) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ملک کا نظام تباہ ہوگیا ہے۔ قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال آج پاکستان عوامی تحریک کے احتجاجی […]

  • زینب کیس؛ خاکے سے

    زینب کیس؛ خاکے سے مشابہت رکھنے والا شخص گرفتار

    زینب کیس؛ خاکے سے مشابہت رکھنے والا شخص گرفتار لاہور:(ًلت آن لائن) پولیس نے زینب قتل کیس میں خاکے سے مشابہت رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے زینب کے قتل میں ملوث شخص کے خاکے سے مشابہت رکھنے والے شخص کو شمالی چھاؤنی سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]

  • اسحاق ڈار کی نئی میڈیکل رپورٹ

    اسحاق ڈار کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

    اسحاق ڈار کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی جس میں ان کی میڈیکل رپورٹ بھی لگائی گئی ہے۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس اسلام آباد کی احتساب عدالت […]

  • پی ٹی وی حملہ کیس: شیریں مزاری، عارف علوی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور

    پی ٹی وی حملہ کیس: شیریں مزاری، عارف علوی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور اسلام آباد:(ًلت آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عارف علوی، شیریں مزاری اور اسد عمر کی ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ اسلام آباد […]

  • وفاقی حکومت نے ایوب خان دور کی ‘ آئیڈیا ایوارڈ اسکیم’ بحال کردی

    وفاقی حکومت نے ایوب خان دور کی ‘ آئیڈیا ایوارڈ اسکیم’ بحال کردی اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت پاکستان اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 1961کے ایوبی دور کی ’’آئیڈیا ایوارڈ اسکیم‘‘ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت سرکاری امور بلاتاخیر نمٹانے کیلئے حاضر سروس اور ریٹائرڈ حکام سے تجاویز سفارشات طلب کی جائیں گی۔ […]

  • نیب حسین نواز کے برطانیہ میں بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرنے میں ناکام

    نیب حسین نواز کے برطانیہ میں بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرنے میں ناکام لندن:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کے برطانیہ میں بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرنے میں تاحال ناکام ہے۔ نیب گزشتہ کئی ماہ سے برطانوی وزارت داخلہ کے انٹرنیشنل کرمنیلٹی یونٹ سے […]

  • زینب قتل ازخود نوٹس کیس، آئندہ سماعت پر جے آئی ٹی طلب

    زینب قتل ازخود نوٹس کیس، آئندہ سماعت پر جے آئی ٹی طلب پوری قوم اس واقعہ پر دکھی ہے، بتایا جائے کیا پیشرفت ہوئی ہے، ابھی تک کوئی پیش رفت نظر نہیں آ رہی: چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس اسلام آباد: (ملت آن لائن) زینب قتل از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے […]