خبرنامہ پاکستان

پرویز رشید نے چودھری نثار کو منافق قرار دے دیا

  • پرویز رشید نے چودھری نثار کو منافق قرار دے دیا اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے چوہری ثنار کو منافق قرار دے دیا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ایک الیکشن انتخابی نشان شیر کے بغیر لڑا اور وہ بُری طرح […]

  • لندن میں انڈیا کے خلاف ’ فری کشمیر ‘ اور ’فری خالصتان ‘ کی مہم شروع کی جارہی ہے: لارڈ نذیر

    لندن میں انڈیا کے خلاف ’ فری کشمیر ‘ اور ’فری خالصتان ‘ کی مہم شروع کی جارہی ہے: لارڈ نذیر لندن : (ملت آن لائن) برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے لندن میں کشمیری،سکھ برادری اور دیگرکی طرف سے “فری کشمیر “ فری خالصتان” فری ناگالینڈاورفری آسام مہم شروع کی جا […]

  • 'حکومت مخالف تحریک کے

    ‘حکومت مخالف تحریک کے مقاصد دیکھیں تو کئی سوالات کے جواب مل جائیں گے’

    ‘حکومت مخالف تحریک کے مقاصد دیکھیں تو کئی سوالات کے جواب مل جائیں گے’ اسلام آباد:(ملت آن لائن)’حکومت مخالف تحریک کے مقاصد دیکھیں تو کئی سوالات کے جواب مل جائیں گے’، سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کے مقاصد پر ذہن دوڑائیں تو کئی سوالات کے جواب مل جائیں گے۔ […]

  • فلیگ شپ کمپنیوں کی چھان بین کیلئے نیب ٹیم برطانیہ پہنچ گئی

    فلیگ شپ کمپنیوں کی چھان بین کیلئے نیب ٹیم برطانیہ پہنچ گئی لاہور(ملت آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کی فلیگ شپ کمپنیوں کی چھان بین کے لیے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آپریشنز ظاہر شاہ کی سربراہی میں نیب کی تین رکنی ٹیم برطانیہ پہنچ گئی۔ ڈی […]

  • شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت

    شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت جاری ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر 3 ریفرنسز کی […]

  • انتظار قتل کیس کو مثال بنائیں گے

    انتظار قتل کیس کو مثال بنائیں گے، وزیر داخلہ سندھ

    انتظار قتل کیس کو مثال بنائیں گے، وزیر داخلہ سندھ کراچی(ملت آن لائن)وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان انتظار کے واقعے کو مثال بنائیں گے تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسی حرکت نہ کر سکے۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل […]

  • ماڈل ٹاؤن شہداء کو انصاف

    ماڈل ٹاؤن شہداء کو انصاف دلوا کر رہیں گے، زرداری

    ماڈل ٹاؤن شہداء کو انصاف دلوا کر رہیں گے، زرداری لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا اب سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کو انصاف دلوا کر رہیں گے۔آصف علی زرداری نے لاہور پہنچ کر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران 17 جنوری کے […]

  • اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع

    اب امریکا سے تعلقات برابری کی بنیاد پر ہی چل سکتے ہیں، وزیر دفاع اسلام آباد (ملت آن لائن)وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا سے اب تعلقات دھمکی اور دھونس کی بنیاد پر نہیں بلکہ برابری کی سطح پر ہی چل سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پالیسی بیان دیتے […]