خبرنامہ پاکستان

اسد درانی نے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کیلئے درخواست دائر کردی

  • انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد درانی نے ایگزسٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے اپنے نام کے اخراج کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ اسد درانی نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ وہ اپنے بچوں اور پیشہ ورانہ ملاقاتوں کے سلسلے […]

  • بیرون ملک پاکستانی ہمیں ٹرینوں کے آلات بطور تحفہ دیں: شیخ رشید

    لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریلوے کے مسائل بہت شدید ہیں، بیرون ملک پاکستانی ہمیں ٹرینوں کے آلات بطور تحفہ دیں۔ لاہور سے فیصل آباد کے لیے نان اسٹاپ ٹرین کا افتتاح کرتے ہوئے شیخ رشید نے قلیوں کا پرانا یونیفارم بحال کرنے کااعلان کیا اور کہا ہے کہ انہوں نے […]

  • پولیس امور میں مداخلت: پی ٹی آئی رکن قومی و صوبائی اسمبلی کے معافی نامے قبول

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پولیس امور میں مداخلت کے معاملے کو نمٹاتے ہوئے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کرامت کھوکھر اور رکن صوبائی اسمبلی ندیم عباس بارا کا معافی نامہ قبول کرلیا۔ گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان نے لاہور رجسٹری میں زمین پر قبضوں میں ملوث ملزم منشا بم کی گرفتاری سے متعلق […]

  • سپریم کورٹ:: قتل کے 2 ملزمان 12 سال بعد بری

    اسلام آباد :سپریم کورٹ نے عدم شواہد کی بنیاد پر قتل کے دو ملزمان کو 12 سال بعد بری کرنے کا حکم سنادیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے ملزمان راشد اسلم اور ارشد نبی پر عبدالسمیع نامی شخص کو 2006 […]

  • واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث شاہین ائیرلاین کی ملکی اورغیرملکی پروازیں مکمل طورپربند

    سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کی واجبات ادا نہ کرنے کے باعث شاہین ائیر لاین کی ملکی اور غیر ملکی پروازیں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ واضح رہے کہ شاہین ایئرلائن کی ملکی و غیر ملکی پروازیں دو ماہ پہلے بند ہوگئی تھیں […]

  • سعودی عرب کی پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا امکان

    اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تیل اور معدنی ذخائر کے منصوبوں میں سرمایہ کاری اور تجارتی تعاون کی 4 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔ ان مفاہمتی یادداشتوں میں گوادر سے براستہ اومان اور ریاض، افریقہ تک جانے والے بیلٹ اور روڈ کے چینی منصوبے کے تحت منصوبوں پر […]

  • آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہےگا،محکمہ موسمیات

    اسلام آباد ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

  • ڈی پی او تبادلہ کیس: وزیراعلیٰ پنجاب سپریم کورٹ طلب

    اسلام آباد: پاکپتن کے ڈی پی او کے تبادلے سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزداری کو آج طلب کرلیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے ڈی پی او پاکتپن کے تبادلے پرازخود نوٹس کیس […]