خبرنامہ پاکستان

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو لیاری سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

  • پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو لیاری سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

    پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو لیاری سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ لاہور: پیپلز پارٹی نے بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو لیاری یا ٹنڈوالہیار سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو 2018 کے عام انتخابات سے عملی سیاست کا آغاز کرنے کو تیار ہیں۔ پی پی پی […]

  • شاہ زیب قتل کیس: حکومت

    شاہ زیب قتل کیس: حکومت،وزارت داخلہ کوشاہ رخ جتوئی سمیت ملزمان کانام ای سی ایل میں شامل کرنے کاحکم

    شاہ زیب قتل کیس: حکومت،وزارت داخلہ کوشاہ رخ جتوئی سمیت ملزمان کانام ای سی ایل میں شامل کرنے کاحکم کراچی :(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نےشاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کی رہائی کے خلاف اپیلیں سماعت کےلیےمنظورکرلیں۔عدالت نے حکومت کوملزمان کانام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم […]

  • ڈیرہ غازی خان میں 7 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

    ڈیرہ غازی خان میں 7 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی ڈیرہ غازی خان:(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں پولیس نے ایک 7 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا۔ ڈی جی خان کی تحصیل تونسہ کی کچی آبادی کے رہائشی عبدالحمید نے پولیس تھانہ سٹی […]

  • نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 183 رنزسے ہرا دیا

    نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 183 رنزسے ہرا دیا ڈونیڈن:(ملت آن لائن) تیسرے ون ڈے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ ایک بار پھرفیل ہوگئی اور پوری ہی ٹیم 74 پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈونیڈن کے یونیورسٹی اوول گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے پانچ میچوں […]

  • تحریکِ انصاف کے کور گروپ کا اہم اجلاس آج بنی گالہ میں ہوگا

    تحریکِ انصاف کے کور گروپ کا اہم اجلاس آج بنی گالہ میں ہوگا اسلام آباد: (ملت آن لائن) تحریکِ انصاف کے کور گروپ کا اہم اجلاس آج بنی گالہ میں ہوگا۔ عوامی تحریک کے احتجاج میں شرکت سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں […]

  • ڈبوں میں فروخت ہونے والا دودھ نہیں فراڈ ہے، چیف جسٹس

    ڈبوں میں فروخت ہونے والا دودھ نہیں فراڈ ہے، چیف جسٹس کراچی:(ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈبہ پیک غیر معیاری دودھ کی فروخت سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈبوں میں فروخت ہونے والا دودھ نہیں فراڈ ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری […]

  • مجیب الرحمٰن بھارتی ایجنٹ تھا

    مجیب الرحمٰن بھارتی ایجنٹ تھا

    مجیب الرحمٰن بھارتی ایجنٹ تھا اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے کنوینرسردارعاشق حسین گوپانگ نے کہاہے کہ مجیب الرحمٰن کو پاکستانی قرار دینا تاریخی حقیقت کو جھٹلانے کے مترادف ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردارعاشق حسین گوپانگ نے پارٹی قائد نواز […]

  • نیب حدیبیہ ریفرنس پرآج نظرثانی درخواست دائرکرے گا

    نیب حدیبیہ ریفرنس پرآج نظرثانی درخواست دائرکرے گا اسلام آباد:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو شریف خاندان کیخلاف حدیبیہ پیر ملزکیس میں نظر ثانی کی درخواست آج عدالت عظمیٰ میں دائرکرے گا۔ نظرثانی درخواست تیا ر کرلی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ پاناما لیکس کیس کے فیصلہ میں فاضل ججز اور […]