خبرنامہ پاکستان

پانچ ممالک نے پاکستانیوں کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی

  • پانچ ممالک نے پاکستانیوں کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی لاہور(ملت آن لائن)پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ دنیا کے پانچ ممالک کے خوبصورت مقامات پر بغیر ویزے کے جا سکیں گے۔ پانچ ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کی رعایت حاصل کرنے والے ممالک میں پاکستان کے علاوہ فلپائن اور بھارت شامل […]

  • عمران خان غیرقانونی تعمیرات

    عمران خان غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کپتان بنیں، چیف جسٹس

    عمران خان غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کپتان بنیں، چیف جسٹس اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اگر تعمیر قانون کے مطابق ہیں تو ٹھیک ہے ورنہ عمران خان غیرقانونی تعمیرات کیخلاف کپتان بنیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے بنی گالا میں غیر قانونی تجاوزات و تعمیرات کے خلاف مقدمے […]

  • این ٹی ایس ڈائریکٹر ہارون رشید

    این ٹی ایس ڈائریکٹر ہارون رشید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    این ٹی ایس ڈائریکٹر ہارون رشید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری راولپنڈی:(ملت آن لائن) کسٹم عدالت نے منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کیس میں این ٹی ایس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ہارون رشید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ راولپنڈی میں اسپیشل جج کسٹم محمد شیراز کیانی کی عدالت میں این ٹی ایس کے […]

  • پی آئی اے ملازمین پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

    پی آئی اے ملازمین پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کراچی:(ملت آن لائن) قومی فضائی کمپنی پی آئی اے نے اپنے ملازمین پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔ پی آئی اے کے جرنل مینجر کمپنسیشن نے ادارے کے ملازمین کے سوشل میڈیا کے استمال پر پابندی لگا دی ہے۔ جاری کئے […]

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا انتخاب،

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا انتخاب، ایک امیدوار دستبردار

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا انتخاب، ایک امیدوار دستبردار کوئٹہ:(ملت آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان کا انتخاب آج ہوگا جس کے لیے تین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے گئے تاہم ایک امیدوار دستبردار ہوگئے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کے 16 ویں قائد ایوان کا انتخاب آج ہوگا جس کے لیے تین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا اسلام آباد: (ملت آن لائن) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا تاہم اتوار کو گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ بالائی سندھ و میدانی پنجاب میں صبح کے […]

  • چیف جسٹس نے نجی میڈیکل کالجز کو زائد فیس وصول کرنے سے روک دیا

    چیف جسٹس نے نجی میڈیکل کالجز کو زائد فیس وصول کرنے سے روک دیا کراچی:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے نجی میڈیکل کالجز کو 6 لاکھ 45 ہزار سے زائد فیس وصول کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نجی میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے معیار سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی […]

  • زینب قتل کیس میں جلد کامیابی

    قصور واقعہ پر ہر آنکھ اشکبار اور دل گردیدہ ہے‘ مریم اورنگزیب

    قصور واقعہ پر ہر آنکھ اشکبار اور دل گردیدہ ہے‘ مریم اورنگزیب اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قصور واقعہ پر ہر آنکھ اشکبار اور دل گردیدہ ہے‘ جب تک ہم سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر اقدامات نہیں اٹھائیں گے ایسے […]