خبرنامہ پاکستان

اسحاق ڈار کمر درد کے علاج کے لیے لندن کے اسپتال منتقل

  • اسحاق ڈار کمر درد کے

    اسحاق ڈار کمر درد کے علاج کے لیے لندن کے اسپتال منتقل لندن(ملت آن لائن)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لندن میں ڈیڑھ گھنٹے تک طبی معائنہ کیا گیا اور انہیں گردن اور کمر کے درد کے علاج کے باعث اسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ اسحاق ڈار کو گردن اور کمر کے درد کے […]

  • رائیونڈ روڈ کرپشن ریفرنس

    رائیونڈ روڈ کرپشن ریفرنس: نیب نے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی

    رائیونڈ روڈ کرپشن ریفرنس: نیب نے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی لاہور:(ملت آن لائن) نیب نے رائے ونڈ روڈ کرپشن کیس کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔ گزشتہ ماہ 27 دسمبر کو نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں رائے ونڈ میں غیر قانونی سڑک کی تعمیر پر شریف برادران کے خلاف ریفرنس دائر […]

  • آئی جی پنجاب کی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات

    آئی جی پنجاب کی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات

    آئی جی پنجاب کی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات، ملزم جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی قصور: (ملت آن لائن) آئی جی پنجاب نے زینب کے اہلخانہ کو قاتل کو جلد پکڑنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کئی مشتبہ افراد گرفتار کئے، ڈی این اے میچ کرنے کے بعد اعلان ہو گا۔ آئی […]

  • سیاسی یتیموں کے ٹولے نے پیٹ پرستوں کی بھرتی کے سوا کچھ نہیں کیا؟ بلاول بھٹو

    سیاسی یتیموں کے ٹولے نے پیٹ پرستوں کی بھرتی کے سوا کچھ نہیں کیا؟ بلاول بھٹو لاہور(ملت آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ پنجاب کی میٹرو اور خیبر پختونخوا کے درخت چاہئیں یا مفت علاج؟ سیہون میں امراض قلب کے اسپتال این آئی […]

  • آئی جی پنجاب کی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات

    زینب قتل کیس، ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا، تہلکہ خیز انکشافات

    زینب قتل کیس، ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا، تہلکہ خیز انکشافات اسلام آباد(ملت آن لائن) زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملوث ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا، زینب قتل ماضی میں ہوئے واقعات کا تسلسل، ماضی کے دیگر واقعات اور زینب قتل میں ایک ہی شخص کے ملوث […]

  • ثنا خوان تقدیس مشرق کو مسترد کرنے کا وقت...وجا ہت مسعود

    خدارا! زینب کے والدین کے ساتھ انصاف کریں، مشال‌ خان کے والد

    خدارا! زینب کے والدین کے ساتھ انصاف کریں، مشال‌ خان کے والد مردان:(ملت آن لائن) مشال خان کے والد محمد اقبال نے اپیل کی ہے کہ خدارا زینب کے والدین کے ساتھ انصاف کریں اور قاتلوں کو سزا تک پہنچائیں تاکہ آئندہ ایسے واقعات رونما نہ ہوسکیں۔ مشال خان کے والد نے اپنے ویڈیو بیان […]

  • الیکشن 2018: آصف زرداری کا نوابشاہ سے انتخاب لڑنے کا اعلان

    الیکشن 2018: آصف زرداری کا نوابشاہ سے انتخاب لڑنے کا اعلان نواب شاہ:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آئندہ انتخابات میں نوابشاہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ پیپلزپارٹی میڈیا سیل کے مطابق پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں پیپلز سیکریٹریٹ کا افتتاح […]

  • نوازشریف

    سازشوں سے گھبرانے والے نہیں، نواز شریف

    سازشوں سے گھبرانے والے نہیں، نواز شریف لاہور: (ملت آن لائن) ماضی میں بھی جھوٹے مقدمات کا سامنا کیا، کارکنان متحدہ رہیں، عوامی رابطہ مہم میں انہیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: سابق وزیراعظم کی کارکنوں سے گفتگو، نواز شریف کا کہنا ہے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، ماضی میں بھی ہمارے راستے […]