خبرنامہ پاکستان

قصور میں چند ماہ کے دوران 12 بچوں کا قتل، پولیس کیا کر رہی تھی؟: عمران خان

  • قصور میں چند ماہ کے دوران 12 بچوں کا قتل، پولیس کیا کر رہی تھی؟: عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی فراہمی، اداروں کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔ خیبر پختونخواہ میں پولیس کا بہترین نظام ہے جس کی مثال پورا پاکستان […]

  • ایاز صادق نے بچوں سے زیادتی بارے اراکین سے تجاویز مانگ لیں

    ایاز صادق نے بچوں سے زیادتی بارے اراکین سے تجاویز مانگ لیں اسلام آباد:(ملت آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لئے اراکین سے تجاویز مانگ لیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر مملکت طلال چوہدری نے ایوان کو زینب قتل […]

  • اسمبلی اپنے وقت پر یا صرف

    پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کی ہے‘ وزیراعظم

    پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کی ہے‘ وزیراعظم اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کی ہے اور ہماری سرزمین پر دہشت گردوں کے کوئی خفیہ ٹھکانے نہیں ہیں۔ جمعہ کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نیشنل سیکورٹی […]

  • میں جب بھی بشری ٰ بی بی سےملاانہوں نےپردہ کیا،عمران خان

    میں جب بھی بشری ٰ بی بی سےملاانہوں نےپردہ کیا،عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شادی کی پیش کش کرنا میرا ذاتی معاملہ ہے، میں جب بھی بشری ٰ بی بی سے ملاانہوں نے پردہ کیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اپنی […]

  • قومی اسمبلی کا اجلاس: پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کا بل منظور

    قومی اسمبلی کا اجلاس: پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کا بل منظور اسلام آباد: (ملت آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس: پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کا بل منظور، قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ کار فاٹا تک بڑھانے کا بل 2017 کثرت رائے سے منظور […]

  • قصور جیسے واقعات کے ذریعے

    قصور جیسے واقعات کے ذریعے شعور اجاگر کیا جائے، ڈاکٹر شیریں

    قصور جیسے واقعات کے ذریعے شعور اجاگر کیا جائے، ڈاکٹر شیریں اسلام آباد(ملت آن لائبن) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ معصوم بچی زینب کے ساتھ بھیانک ظلم ہوا ہے‘ ایسے واقعات کے مرتکب افراد کو چوکوں اور عوامی مقامات پر لٹکانا چاہیے‘ ایسے واقعات کی روک […]

  • ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب

    ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے بھارت کے قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول کے کوٹ کٹیرا سیکٹر پر بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان […]

  • قصور واقعےپرشہبازشریف سخت پریشان ہیں،رانا مشہود

    قصور واقعےپرشہبازشریف سخت پریشان اورافسردہ ہیں،رانا مشہود لاہور :(ملت آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ آج قصور میں جوحالات ہیں وہ افسوسناک ہیں، واقعے پر شہبازشریف سخت پریشان اورافسردہ ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے اپنے بیان میں کہا کہ قصور واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے […]