اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت نے پارلیمنٹ اراکین کے لیے اخلاقیات کمیٹی بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا، کمیٹی رواں ماہ تشکیل دی جائے گی، غیر پارلیمانی الفاظ پر رکن کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں اراکین کی جانب سے مخالفین کیلئے نازیبا الفاظ کے استعمال کی روک تھام کیلئے حکومت نے […]
خبرنامہ پاکستان
قومی اسمبلی:اراکین کا نازیبا الفاظ کا استعمال، اخلاقیات کمیٹی بنانے کا فیصلہ
-
مسافروں کاسامان گم کرنےوالی ائیرلائنزجرمانہ ادا کریں گی،کیرج ائیرایکٹ نافذ
کراچی:(ملت آن لائن) مسافروں کا سامان گم کرنے والی ائیر لائنز مسافروں کو اس جرمانہ ادا کریں گی، سول ایویشن اتھارٹی نے کیرج ائیر ایکٹ نافذ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مسافروں کے سامان گم ہونے کی مسلسل شکایات پر کیرج ائیر ایکٹ نافذ کیا گیا ہے جس کے […]
-
امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاداسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد:(ملت آن لائن) امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے، دورے کے دوران وہ پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ پاکستان کے سول وعسکری حکام سے ملاقات کریں گے۔ زلمے خلیل زاد دورہ پاکستان […]
-
خادم حسین رضوی کی زیر انتظام مسجد کی بندش کے خلاف درخواست خارج
لاہورہائی کورٹ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی کے زیر انتظام مسجد رحمت العالمین کی بندش کے خلاف دائر درخواست نمٹادی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل سنگل بینچ نے جامع مسجد رحمتہ للعالمین کو بند کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ گزشتہ […]
-
سردار گوپال سنگھ نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو بھارت اور بھارتی میڈیا کی تنگ نظری قراردے دیا
نئی دہلی:(ملت آن لائن) پنجابی سکھ سنگت کے چئیرمین سردار گوپال سنگھ نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو بھارت اور بھارتی میڈیا کی تنگ نظری قرار دیتے ہوئے کہا آرمی چیف پاکستان کے سپہ سالار ہیں ان سے مصافحہ کرنا قابل فخر ہے، کل بھی کہتا تھا آج بھی کہتا ہوں “پاکستان زندہ باد”۔ […]
-
سپریم کورٹ کی منرل واٹرکمپنیوں کوایک ہفتےکی ڈیڈ لائن ،ایک ہفتے میں نظام نہ ٹھیک ہواتوکمپنیاں بند کردیں گے
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس ثاقب نثار نے منرل واٹرکمپنیوں کو ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ایک ہفتے میں نظام ٹھیک کرلیں ورنہ کمپنیاں بند کر دیں گے اور ریمارکس دیئے دریائے سندھ اور نہرکاپانی منرل واٹرکےطورپراستعمال ہورہاہے، کمیشن رپورٹ دیکھ کردل کرتا ہے تمام کمپنیاں بندکردیں، منرل واٹر کمپنیاں بند ہونے سے کوئی […]
-
اپوزیشن کا نئے صوبے سے متعلق حکومتی ارادے پر شکوک وشبہات کا اظہار
لاہور:(ملت آن لائن) اپوزیشن جماعتوں نے حکمران جماعت کی جانب سے نئے صوبے کے قیام سے متعلق ارادے پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا۔ ساتھ ہی انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت کے وعدے پر اس وقت تک عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب تک وہ کوئی واضح […]
-
پاکستان کا کرتارپورراہداری پر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے کرتارپور راہداری پر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان کو بھارتی میڈیا کے بعض حصوں کے منفی پروپیگنڈے پر افسوس ہے، پاکستان کا یہ قدم سکھ بھائیوں کی سہولت اور باباگرونانک کےجنم دن کیلئے ہے۔ ترجمان […]