خبرنامہ پاکستان

مال روڈ پر احتجاج کی اجازت نہیں، رانا ثناء

  • مال روڈ پر احتجاج کی اجازت نہیں،

    مال روڈ پر احتجاج کی اجازت نہیں، رانا ثناء لاہور: (ملت آن لائن) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے دنیا نیوز سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ مال روڈ پر احتجاج کی اجازت نہیں ہے، متبادل جگہ فراہم کرنے کو تیار ہیں، مال روڈ پر احتجاج پر پابندی عدالت عالیہ کے احکامات کے […]

  • سانحہ قصور: لاہور ہائیکورٹ

    زینب کا قتل حکومت پنجاب کے لیے چیلنج ہے، خواجہ اظہار

    زینب کا قتل حکومت پنجاب کے لیے چیلنج ہے، خواجہ اظہار قصور:(ملت آن لائن)زینب کا قتل حکومت پنجاب کے لیے چیلنج ہے، خواجہ اظہار، سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ زینب کے قتل کا واقعہ حکومت پنجاب کے لیے کھلا چیلنج ہے کیوں کہ یہ ہم سب کی بیٹی […]

  • سانحہ قصور: لاہور ہائیکورٹ

    زینب کے قاتلوں کو ضیا دور کی طرح سرعام پھانسی دی جائے، چوہدری شجاعت

    زینب کے قاتلوں کو ضیا دور کی طرح سرعام پھانسی دی جائے، چوہدری شجاعت لاہور:(ملت آن لائن)زینب کے قاتلوں کو ضیا دور کی طرح سرعام پھانسی دی جائے، چوہدری شجاعت، مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ زینب قتل کیس میں صرف بیان بازی نہیں کی جائے بلکہ ضیاء الحق […]

  • بلوچستان،عبدالقدوس بزنجو کو قائد ایوان نامزد

    بلوچستان،عبدالقدوس بزنجو کو قائد ایوان نامزد

    بلوچستان،عبدالقدوس بزنجو کو قائد ایوان نامزد کوئٹہ:(ملت آن لائن) بلوچستان اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں نے مسلم لیگ (ق) کے عبدالقدوس بزنجو کو قائد ایوان کے لیے مشترکہ طور پر امیدوار نامزد کردیا۔ کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے رہنما عبدالقدوس بزنجو کو بلوچستان اسمبلی کا نیا قائد […]

  • سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تحلیل کردی

    سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تحلیل کردی اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کونسل کو تحلیل کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پی ایم ڈی سی […]

  • سانحہ قصور: لاہور ہائیکورٹ

    زینب قتل کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ تبدیل

    زینب قتل کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ تبدیل قصور(ملت آن لائن) زینب قتل کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ تبدیل، میں قتل کی گئی 7 سالہ زینب کے والد کے اعتراض کے بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کے سربراہ کو تبدیل کردیا۔ مقتولہ زینب کے […]

  • سانحہ قصور: لاہور ہائیکورٹ

    زینب کو انصاف ملنا چاہیے، اداکارہ ماہرہ خان

    زینب کو انصاف ملنا چاہیے، اداکارہ ماہرہ خان کراچی:(ملت آن لائن) معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے قصور میں زینب سے زیادتی کے بعد قتل کے واقعے کے بعد کہا ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں سوچتے ہوئے ان سے بات کرنی ہوگی اور انہیں آگاہی فراہم کرنا ہوگی۔ کراچی پریس […]

  • سی سی ٹی وی میں موجود شخص کو نہیں پہچانتے، زینب کے چچا کی گفتگو

    سی سی ٹی وی میں موجود شخص کو نہیں پہچانتے، زینب کے چچا کی گفتگو قصور(ملت آن لائن) میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 7 سالہ زینب کے چچا نے بتایا ہے کہ زینب اپنی خالہ کے گھر روزانہ قرآن پاک پڑھنے جاتی تھی۔ زینب کے چچا مدثر نے بتایا کہ زینب ان کے […]