خبرنامہ پاکستان

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب

  • بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب

    بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب گورنر(ملت آن لائن) بلوچستان محمد خان اچکزئی نے نواب ثناء اللہ زہری کی جگہ نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ نواب ثناء اللہ زہری کے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ […]

  • حکومت نہیں گرائیں گے، خورشید شاہ

    حکومت نہیں گرائیں گے، خورشید شاہ حیدر آباد: (ملت آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم کسی کی حکومت نہیں گرائیں گے، پہلے دن سے ہمارا مؤقف ہے کہ اسمبلیاں مدت پوری کریں، سینیٹ کے الیکشن ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ حیدر آباد میں پی پی کے سینئر […]

  • را، این ڈی ایس ملکر پاکستان میں عدم استحکام پھیلا رہے ہیں، دفتر خارجہ میں بریفنگ

    را، این ڈی ایس ملکر پاکستان میں عدم استحکام پھیلا رہے ہیں، دفتر خارجہ میں بریفنگ اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان کی سول و ملٹری قیادت نے بدھ کے روز اسلام آباد میں تعینات تمام ممالک کے سفیروں اور ہائی کمشنرز کو بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور افغان خفیہ ادارہ […]

  • پاکستان میں روزانہ 11 بچے

    پاکستان میں روزانہ 11 بچے زیادتی کا نشانہ بنتے ہیں، رپورٹ

    پاکستان میں روزانہ 11 بچے زیادتی کا نشانہ بنتے ہیں، رپورٹ لاہور(ملت آن لائن)پاکستان میں بچوں کے ساتھ سے زیادتی کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے اور ملک میں روزانہ 11 معصوم بچے جنسی درندگی کا شکار بنتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 2 سالوں کے دوران […]

  • وزیر دفاع کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور اور خیبرایجنسی کا دورہ

    وزیر دفاع کا کور ہیڈکوارٹرز پشاور اور خیبرایجنسی کا دورہ راولپنڈی:(ملت آن لائن) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کورپس ہیڈکوارٹر پشاور اور خیبر ایجنسی کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال، جاری آپریشنز، سرحدی سیکیورٹی اور آئی ڈی پیز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ پاکستان فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

  • زینب کے اہل خانہ کوانصاف

    زینب کے اہل خانہ کوانصاف کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، شہبازشریف

    زینب کے اہل خانہ کوانصاف کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، شہبازشریف وزیر اعلی پنجاب کی زینب کے گھر رات گئے آمد، اہلخانہ سے تعزیت قصور: (ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زینب کے گھر آمد، مقتولہ کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ وزیر اعلی پنجاب کے ہمراہ ترجمان پنجاب حکومت ملک […]

  • قصور واقعہ: آرمی چیف کی ملزمان کو کٹہرے میں لا کر عبرتناک سزا دینے کی ہدایت

    قصور واقعہ: آرمی چیف کی ملزمان کو کٹہرے میں لا کر عبرتناک سزا دینے کی ہدایت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قصور میں مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 8 سالہ بچی زینب کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور […]

  • زینب کو 4کلمے یاد تھے ، پانچواں یاد کر رہی تھی

    زینب کو 4کلمے یاد تھے ، پانچواں یاد کر رہی تھی اسلام آباد(ملت آن لائن)قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی ننھی شہیدہ زینب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے جبکہ شہر بھر میں فضا سوگوار، لوگ غم و غصہ کی کیفیت میں مبتلا ہیں جبکہ احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ زینب […]