خبرنامہ پاکستان

فیصل آباد: نویں کلاس کے طالبعلم کی تشدد زدہ لاش کھیتوں سے برآمد

  • فیصل آباد: نویں کلاس کے طالبعلم کی تشدد زدہ لاش کھیتوں سے برآمد فیصل آباد: (ملت آن لائن) فیصل آباد میں نویں کلاس کے 15 سالہ طالبعلم کی تشدد زدہ لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔ ممکنہ طور پر لڑکے کو بدفعلی کے بعد قتل کیا گیا۔ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں 15 سالہ فیضان […]

  • زینب کے والدین کا قاتلوں کی گرفتاری تک بیٹی کی تدفین نہ کرنے کا اعلان

    زینب کے والدین کا قاتلوں کی گرفتاری تک بیٹی کی تدفین نہ کرنے کا اعلان قصور(ملت آن لائن) میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 8 سالہ بچی زینب کے والدین کا کہنا ہے کہ قاتلوں کی گرفتاری تک بیٹی کی تدفین نہیں کریں گے۔ عمرے کی ادائیگی کے بعد اسلام آباد پہنچنے پر میڈیا […]

  • قصور: مبینہ زیادتی کے بعد بچی کا قتل،احتجاج کے دوران 2 افراد جاں بحق

    قصور: مبینہ زیادتی کے بعد بچی کا قتل،احتجاج کے دوران 2 افراد جاں بحق قصور:(ملت آن لائن)پنجاب کے شہر قصور میں مبینہ زیادتی کے بعد 8 سالہ بچی کے قتل کے واقعے پر پورا شہر سراپا احتجاج ہے اور مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں […]

  • ننھی پری زینب کا زیادتی کے بعد قتل، سیاست دان بھی سراپا احتجاج

    ننھی پری زینب کا زیادتی کے بعد قتل، سیاست دان بھی سراپا احتجاج قصور:(ملت آن لائن) 8 سالہ زینب امین کے اندوہناک اوردل دہلا دینے والے واقعے کے بعد ہر آنکھ اشک بارہے اورسیاست دان بھی اس واقعے کی مزمت کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہارکررہے ہیں۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا اس […]

  • 'جسٹس فار زینب'

    ‘جسٹس فار زینب’ کیلئے ہر کوئی بول اٹھا

    ‘جسٹس فار زینب’ کیلئے ہر کوئی بول اٹھا قصور(ملت آن لائن) میں 7 سالہ بچی زینب کے مبینہ زیادتی کے بعد کے قتل کے واقعے پر جہاں ہر کوئی سوگوار ہے، وہیں کھیل اور شوبز سے تعلق رکھنے والے اسٹارز نے بھی سوشل میڈیا پر غم و غصہ کا اظہار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب […]

  • ‘ننھی زینب کے قتل نے ثابت کر دیا معاشرے میں بچے کتنے غیر محفوظ ہیں’

    ‘ننھی زینب کے قتل نے ثابت کر دیا معاشرے میں بچے کتنے غیر محفوظ ہیں’ اسلام آباد: (ملت آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قصور میں بچی کے اغوا اور قتل کی مذمت کی اور کہا ننھی زینب کے قتل نے ثابت کر دیا معاشرے میں بچے کتنے غیر محفوظ ہیں۔ سماجی رابطے […]

  • معصوم زینب کے قتل پر شوبز و کرکٹ ستارے بھی اشک بار

    معصوم زینب کے قتل پر شوبز و کرکٹ ستارے بھی اشک بار کراچی:(ملت آن لائن) قصور میں کمسن بچی زینب کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کے ایک اور واقعے نے پورے ملک سمیت شوبز اور کرکٹ ستاروں کو بھی ہلا کررکھ دیا۔ ماہرہ خان، ماورا حسین، حمزہ علی عباسی اور محمد حفیظ سمیت متعدد […]

  • معصوم بچیوں سے زیادتی کے واقعات کے بعد قصور خوف کی علامت بن گیا

    معصوم بچیوں سے زیادتی کے واقعات کے بعد قصور خوف کی علامت بن گیا قصور: (ملت آن لائن)معصوم بچیوں سے زیادتی کے واقعات کے بعد قصور خوف کی علامت بن گیا، صوفی بزرگ حضرت بابا بلھے شاہ کی دھرتی میں انسانیت دم توڑنے لگی۔ قصور میں بچیوں سے زیادتی اور پھر قتل کے واقعات جاری […]