خبرنامہ پاکستان

نوازشریف کوبھی پارٹی سے نکال دینا چاہئے،لطیف کھوسہ

  • نوازشریف کوبھی پارٹی سے نکال دینا چاہئے،لطیف کھوسہ اسلام آباد(ملت آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ نااہل سابق وزیراعظم اداروں کے خلاف کھلم کھلا ہرزہ سرائی کررہے ہیں مگر انہیں نہ کوئی روکنے والاہے نہ کوئی پوچھنے والا، جیسے بانی ایم کیوایم کوپارٹی سےنکالا گیا نوازشریف […]

  • ملک بھر میں اگلے

    ملک بھر میں اگلے 5 برسوں میں 10 کروڑ درخت لگانے کا فیصلہ

    ملک بھر میں اگلے 5 برسوں میں 10 کروڑ درخت لگانے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تغیرات (کلائمٹ چینج) کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اگلے 5 سالوں میں ملک بھر میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے۔ سینیٹر میر محمد یوسف بدینی کی زیر صدارت سینیٹ کی […]

  • لاہور ہائیکورٹ کا نواز شریف،
  • ‘جسے اللہ اور عوام پلس کر دیں، اسے کوئی مائنس نہیں کر سکتا، مریم نواز

    ‘جسے اللہ اور عوام پلس کر دیں، اسے کوئی مائنس نہیں کر سکتا، مریم نواز لاہور: (ملت آن لائن) چکوال کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مریم نواز خوشی سے نہال ہو گئیں، کہتی ہیں جس کو الہ اور عوام پلس کر دیں، اسے کوئی مائنس نہیں کر سکتا، روک سکو تو روک لو۔ مریم […]

  • سپریم کورٹ؛ ن لیگ اور پی پی پی کے ممنوعہ فنڈز کیخلاف درخواستوں پر اعتراضات ختم

    سپریم کورٹ؛ ن لیگ اور پی پی پی کے ممنوعہ فنڈز کیخلاف درخواستوں پر اعتراضات ختم اسلام آباد:(ملت آن لائن)سپریم کورٹ؛ ن لیگ اور پی پی پی کے ممنوعہ فنڈز کیخلاف درخواستوں پر اعتراضات ختم، چیف جسٹس ثاقب نثار نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے ممنوعہ فنڈز کیخلاف درخواستوں پر اعتراضات ختم کرکے […]

  • نون لیگ اور پیپلز پارٹی

    نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ، درخواست سماعت کیلئے مقرر

    نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ، درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد: (ملت آن لائن)نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ، درخواست سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس نے تحریک انصاف کی درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لیں۔ چیف جسٹس ثاقب […]

  • برطانوی سیاحوں نے

    برطانوی سیاحوں نے پاکستان کو سفر کے لئے بہترین ملک قرار دے دیا

    برطانوی سیاحوں نے پاکستان کو سفر کے لئے بہترین ملک قرار دے دیا برطانیہ(ملت آن لائن)برطانوی سیاحوں کی تنظیم برٹش بیک پیکر سوسائٹی نے پاکستان کوسفر کے لئے بہترین ملک قرار دے دیا ہے۔ برطانوی کی بیک پیکر سوسائٹی قدرتی حسن کے خزانوں سے مالا مال پاکستان کے حسن میں کھوکراس کی عظمتوں کا اعتراف […]

  • کراچی میں غیر قانونی شادی ہالز کی بھرمار

    کراچی میں غیر قانونی شادی ہالز کی بھرمار کراچی:(ملت آن لائن) ڈائریکٹر جنرل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے شہر میں بیشتر شادی ہالز کو غیر رجسٹرڈ قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کے حکم پر کراچی میں غیر قانونی شادی ہالز کے خلاف کے ڈی اے کا آپریشن جاری ہے جس میں اب تک کئی شادی ہالز […]