خبرنامہ پاکستان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہےگا،کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرتیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے […]

  • محرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

    کراچی: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ محرم الحرام 1440 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا۔ اس کے علاوہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے صدر مقام پر ہوں […]

  • سپریم کورٹ کا سب سے اہم کام حکومت کی ڈیم کی تعمیر پر توجہ دلانا تھا: چیف جسٹس

    اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب کا کہناہےکہ سپریم کورٹ کا سب سے اہم کام حکومت کی دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر پر توجہ دلانا تھا۔ نئے عدالتی سال کے فل کورٹ سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ نئے عدالتی سال میں ہمیں اہداف بلند رکھنے ہیں، گزشتہ سال کئی […]

  • مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو کمشنر افغان مہاجرین کے عہدے سے ہٹادیا گیا

    پشاور: وفاقی حکومت نے کمشنر افغان مہاجرین ضیاء الرحمان کو عہدے سے ہٹادیا۔ سرکاری ذرائع کےمطابق کمشنر افغان مہاجرین ضیاء الرحمان جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ضیاء الرحمان کو عہدے سے ہٹانے اور ان کے خلاف تحقیقات کرنے کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی […]

  • احسن اقبال کا معافی نامہ قبول، توہین عدالت کی درخواست خارج

    لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا معافی نامہ قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف جاری کیا گیا توہین عدالت کا نوٹس خارج کر دیا۔ واضح رہے کہ احسن اقبال کے خلاف اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے بارے میں توہین آمیز الفاظ استعمال […]

  • پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت روزانہ کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج جسٹس یاورعلی اور جسٹس نذر اکبر نے سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس یاور علی […]

  • سی پیک سے متعلق برطانوی اخبار کی خبر کو مسترد کرتے ہیں، مشیر تجارت

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے سے متعلق برطانوی اخبار کی خبر کو مسترد کرتے ہیں۔ عبدالرزاق داؤد کا برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو سے متعلق وضاحتی بیان میں کہنا ہے کہ سی پیک منصوبے کے […]

  • وزارتوں کی تقسیم پر اختلاف سے حکومت 5 ماہ میں ہی گرسکتی ہے

    کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی-ایم) کے صدر اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ وزارتوں کی تقسیم پر صوبے کی اتحادی حکومت میں ابھرتا ہوا اختلاف اس بات کو ظاہر کررہا ہے کہ یہ حکومت 5 سال کی مدت مکمل نہیں کرسکتی اور 5 ماہ کے اندر ہی گرسکتی ہے۔ اپنے اعزاز […]