خبرنامہ پاکستان

عمران خان کے وزیراعظم نہ بننے کی پیشن گوئی

  • عمران خان کے وزیراعظم نہ بننے کی پیشن گوئی لاہور:(ملت آن لائن) ماہرین علم الاعداد اور علم نجوم نے پیشگوئی کی ہے کہ عمران خان کا وزیراعظم بننے کا کوئی امکان نہیں تاہم 2018 دھرتی ماں سے محبت کا سال ہے اور دھرتی ماں اس سال اپنے نالائق بیٹوں کو سبکدوش کرکے نئے، ذہین اور […]

  • لاہور،ڈرائیور نے پولیس ناکے پرگاڑی چڑھادی، اہلکار ہلاک

    لاہور،ڈرائیور نے پولیس ناکے پرگاڑی چڑھادی، اہلکار ہلاک لاہور:(ملت آن لائن) ڈیفنس کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی نے پولیس ناکے پر کھڑے ایک اہلکار کو کچل کر ہلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تیز رفتار کار نے ناکے پر کھڑے پولیس […]

  • نئے سال میں حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا

    نئے سال میں حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارتِ پیٹرولیم نے نئے سال کی آمد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ حکومت نے نیا سال شروع ہونے سے چند گھنٹے پہلے ہی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ […]

  • جنوبی پنجاب میں موسمی انفلوئنزا سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی

    جنوبی پنجاب میں موسمی انفلوئنزا سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ملتان:(ملت آن لائن) جنوبی پنجاب میں موسمی انفلوئنزا اے ایچ ون این ون خطرناک وبائی صورت اختیار کرگیا اس وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔ موسمی وائرل انفیکشن انفلوئنزا اے ایچ ون این ون نے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کو […]

  • عائشہ گلالئی اور میرے

    عائشہ گلالئی اور میرے موبائل فرانزک کروالیں، عمران خان

    عائشہ گلالئی اور میرے موبائل فرانزک کروالیں، عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عائشہ گلالئی کے مبینہ الزامات پر موبائل فرانزک کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کے موبائل کا فرانزک کروالیں۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کہنا تھا کہ […]

  • کتنا جھوٹ بولوگے

    ایک دوسرےکےدشمن نوازشریف کےخلاف آج اکٹھےہوگئے: مریم نواز

    ایک دوسرےکےدشمن نوازشریف کےخلاف آج اکٹھےہوگئے: مریم نواز لاہور:(ملت آن لائن) رائے ونڈ میں بیٹھے نوازشریف نے مخالفین کی نیندیں حرام کررکھی ہیں، نواز شریف کا خوف مخالفین کو کھائے جارہا ہے، ان خیالات کا اظہار ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے لاہور میں‌ خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ […]

  • کراچی اور گوادرکی بندرگاہیں پاکستان کا اثاثہ ہیں، سردارمسعود خان

    کراچی اور گوادرکی بندرگاہیں پاکستان کا اثاثہ ہیں، سردارمسعود خان اسلام آباد(ملت آن لائن) صدر آزادجموں و کشمیر نے کہا ہے کہ پاکستان لوکیشن کی بدولت خطے میں معاشی مرکز بننے جا رہا ہے۔ کراچی اور گوادر کی بندرگاہیں پاکستان کا اثاثہ ہیں۔ اور ان کے ذریعے خطے میں تجارتی سرگرمیاں مزید بڑھیں گی۔۔ ان […]

  • شریفوں کی

    شریفوں کی لالچ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی، عمران خان

    شریفوں کی لالچ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی، عمران خان اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ بنانے کے لئے غیرملکی رہنماؤں سے مدد مانگیں گے اور اب ان کی لالچ قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن […]