خبرنامہ پاکستان

چیئرمین نیب نے گوادر انڈسٹریل کا نوٹس لے لیا

  • چیئرمین نیب نے گوادر انڈسٹریل کا نوٹس لے لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیئرمین نیب نے گوادر انڈسٹریل اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں انڈسٹریل اور کمرشل پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) […]

  • پی ٹی آئی کا

    پی ٹی آئی کا نوازشریف پر ایک اور اعتراض

    پی ٹی آئی کا نوازشریف پر ایک اور اعتراض اسلام آباد:(ملت آن لائن) تحریک انصاف کی رہنماعندلیب عباس نے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کے نام مراسلے میں شریف خاندان کی اشتہاری مہم پرقومی خزانے سے پیسے کے ناجائزاستعمال پر سوالات کردیے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کو بھیجے […]

  • ملتان: ڈکیتی کےدوران خاتون سےاجتماعی زیادتی کرنےوالے 4 ملزمان مقابلےمیں ہلاک

    ملتان: ڈکیتی کےدوران خاتون سےاجتماعی زیادتی کرنےوالے 4 ملزمان مقابلےمیں ہلاک ملتان:(ملت آن لائن) جنوبی پنجاب کے شہر ملتان کے علاقے سیتل ماڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ میں ایک گھر میں گھس کر خاتون خانہ […]

  • عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

    عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی لاہور : (ملت آن لائن) آل پارٹیز کانفرنس منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں ہوگی ، جس میں پیپلزپارٹی ،تحریک انصاف ،مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی ،سنی اتحاد کونسل ،مجلس وحدت المسلمین ، پا ک سر زمین پارٹی،عوامی مسلم لیگ سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں شریک ہونگی ۔ اے پی […]

  • این آر او کی کوشش بھول کر بھی مت کرنا: عمران خان کی وارننگ

    این آر او کی کوشش بھول کر بھی مت کرنا: عمران خان کی وارننگ اسلام آباد:(ملت آن لائن) عمران خان کا کہنا ہے ملک میں لوٹ مار ہو رہی ہے، تھوڑے سے لوگ مل کر کرپشن کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا نواز شریف کا نظریہ کرپشن ہے جس پر سب اکٹھے ہیں، این آر […]

  • راولپنڈی؛ اہلخانہ کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار

    راولپنڈی؛ اہلخانہ کو یرغمال بنانے والا شخص گرفتار راولپنڈی: (ملت آن لائن) راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں جرائم پیشہ شخص نے اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا۔ ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ ملزم شادی شدہ ہے، یرغمالیوں میں ملزم کے بیوی بچے اور سسرالی بھی شامل […]

  • خورشید شاہ کو اعتراضات نہیں ہونا چاہیے، خواجہ آصف

    خورشید شاہ کو سعودیہ سے متعلق اعتراضات نہیں ہونا چاہیے، خواجہ آصف سیالکوٹ:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ شریف خاندان کے سعودی عرب سے پرانے تعلقات ہیں اس لیے خورشید شاہ کو سعودیہ سے متعلق اعتراضات نہیں ہونےچاہئیں۔ سعودی عرب لیگی سیاست کا مرکز بن گیا، نواز شریف کی کل روانگی […]

  • نیب کا

    نیب کا پاکستان اسٹیل مل کی بربادی کی انکوائری کا فیصلہ

    نیب کا پاکستان اسٹیل مل کی بربادی کی انکوائری کا فیصلہ لاہور؛(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان اسٹیل مل کی بربادی کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اسٹیل مل کی بربادی کی وجوہات جاننے کے لیے انکواری کا فیصلہ […]