خبرنامہ پاکستان

پاکستان کیخلاف گہری سازش

  • پاکستان کیخلاف

    پاکستان کیخلاف گہری سازش نیو یارک (ملت آن لائن) لندن کے بعد ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن نامی تنظیم نے امریکی شہر نیو یارک کے مصروف ترین اور مشہور ترین علاقے ٹائمز سکوائر میں فری بلوچستان کا اشتہار لگا دیا ، اشتہار فاسٹ فوڈ میکڈونلڈز کے بالکل اوپر لگے بورڈ پر لگایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے […]

  • میئر اسلام آباد کی چیئرمین سی ڈی اے کے عہدے پر تعیناتی

    میئر اسلام آباد کی چیئرمین سی ڈی اے کے عہدے پر تعیناتی اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے میئر اسلام آبادشیخ انصر کی بطور چیئرمین سی ڈی اے تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا اور چیئرمین سی ڈی اے کے عہدے سے فارغ کر دیا۔ شہریوں نے میئرشیخ انصرعزیزکی بطورچیئرمینسی ڈی اے تعیناتی کواسلام […]

  • آصف زرداری

    آصف زرداری اور طاہرالقادری کی ملاقات آج ہوگی

    آصف زرداری اور طاہرالقادری کی ملاقات آج ہوگی لاہور:(ملت آن لائن) سابق صدر آصف زرداری اور طاہرالقادری کے درمیان ملاقات آج ہوگی۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آئندہ کی حکمت عملی کے لیے کل آل پارٹیز کانفرنس بلائی ہے جس میں تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں […]

  • چیئرمین نیب نے شریف

    نوازشریف کا ہفتے کو سعودی عرب روانگی کا امکان

    نوازشریف کا ہفتے کو سعودی عرب روانگی کا امکان اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف کی ہفتے کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے جہاں ان کی اہم سعودی رہنماؤں سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی ہفتے کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے جہاں ان کی سعودی حکام […]

  • چوہدری نثارکو

    جانیے، کون دہشتگردوں کو فائدہ دے رہا ہے، احسن اقبال

    جانیے، کون دہشتگردوں کو فائدہ دے رہا ہے، احسن اقبال کوئٹہ:(ملت آن لائن) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھرنے اور انتشار کی سیاست سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا۔ کوئٹہ میں دہشتگردی کا شکار میتھوڈسٹ چرچ کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ فرار عسکریت پسند مغربی […]

  • لال مسجد کیس

    لال مسجد کیس میں اہم ترین پیشرفت

    لال مسجد کیس میں اہم ترین پیشرفت اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایس ایس پی اسلام آباد اور ایس ایچ او تھانہ آب پارہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آپریشن آئین وقانون کے مطابق ہوا تاہم عدالت چاہے تو مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے سکتی ہے جس کے بعد جنرل (ر) پرویز مشرف […]

  • ڈی جی سول ایوی ایشن کا ہتک آمیز رویہ

    ڈی جی سول ایوی ایشن کا ہتک آمیز رویہ کراچی:(ملت آن لائن) ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن ایئر مارشل رٹائرڈ عاصم سلیمان کے ملازمین کے ساتھ رویے کو سینئر افسران وملازمین نے ہتک آمیز قرار دیتے ہوئے سخت موقف اختیار کیا ہے تاہم اس سلسلے میں مشیر ہوا بازی کو خط تحریر کیا گیا ہے […]

  • جذبہ خیر سگالی کے تحت 145 بھارتی ماہی گیر رہا

    جذبہ خیر سگالی کے تحت 145 بھارتی ماہی گیر رہا کراچی:(ملت آن لائن) جذبہ خیر سگالی کے تحت ملیر جیل میں قید 145 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا۔ملیر جیل سے رہائی پانے والے 145 بھارتی ماہی گیروں کو سخت سیکیورٹی میں کراچی کے کینٹ اسٹیشن سے بذریعہ علامہ اقبال ایکسپریس لاہور روانہ […]