خبرنامہ پاکستان

شیخ رشید کا ریلوے میں ٹریکنگ سسٹم لانے کا اعلان،دسمبر تک تبدیلی کادعویٰ

  • شیخ رشید کا ریلوے میں ٹریکنگ سسٹم لانے کا اعلان،دسمبر تک تبدیلی کادعویٰ اسلام آباد: (ملت آن لائن) وفاقی وزیر شیخ رشید نے ریلوے میں ٹریکنگ سسٹم لانے کا اعلان کر دیا اور دسمبر تک تبدیلی کا دعوی بھی کر دیا۔ انہوں نے کہا میرٹ پر بھرتیاں ہوں گی۔وفاقی وزیر شیخ رشید نے مارگلہ ریلوے […]

  • العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں خواجہ حارث کی واجد ضیاء پر جرح، سماعت 10 ستمبر تک ملتوی

    اسلام آباد: احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی، جہاں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء پر جرح جاری رکھی۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت […]

  • وزیراعظم نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں قانونی ٹیم کو بریت کی درخواستیں دائر کرنے کی ہدایت

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں قانونی ٹیم کو بریت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب […]

  • 18 سالہ لڑکی کا دستاویزات میں سے والد کا نام ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

    اسلام آباد: ایک 18 سالہ پاکستانی لڑکی نے اپنے برتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات میں سے اپنے والد کا نام ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے […]

  • ‘بھارت کو تعلقات میں بہتری کے جو اشارے دیے اُسے فوج کی حمایت حاصل ہے’

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کو مذاکرات اور تعلقات میں بہتری کے جو اشارے دیے اسے فوج کی حمایت حاصل ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارےکو انٹرویو کے دوران فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت اور فوج خطے میں امن کے لیے بھارت سے بات کے خواہشمند ہیں […]

  • مولانا فضل الرحمان نےحکومت کوجعلی قراردےدیا

    پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ حکومت کو جعلی قرار دے دیا اور انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر چیف الیکشن کمشنر سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمام جماعتوں نے انتخابی نتائج پر تحفظات کا […]

  • نیب کا پرویز خٹک، سراج درانی، وسیم اختر کے خلاف تحقیقات کا حکم

    اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور میئر کراچی وسیم اختر سمیت بااثر افراد کے مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث ہونے سے متعلق شکایات پر تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ […]

  • بلوچستان عوامی پارٹی اور پی ٹی آئی میں اختلافات کُھل کر سامنے آگئے

    تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی صوبائی کابینہ اور صوبائی کونسل کا اجلاس تین گھنٹوں سے زائد دیر تک جاری رہا، اجلاس میں صوبائی کابینہ اور صوبائی […]