خبرنامہ پاکستان

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری

  • بجلی صارفین کے

    بجلی صارفین کے لیے خوشخبری اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 11 پیسےفی یونٹ کی کمی کی منظوری دے دی ہے تاہم اس کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی […]

  • ملتان میں

    ملتان میں ڈاکوؤں کی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

    ملتان میں ڈاکوؤں کی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی ملتان:(ملت آن لائن) متیتل روڈ پر ڈاکوؤں نے گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کوزیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ ملتان کے تھانہ پیتل ماڑی کی حدود میں متیتل روڈ پر 5 مسلح ڈاکو صبح سویرے ذوالفقار نامی شخص کے گھر میں گھس گئے۔ ڈاکوؤں نے پہلے ذوالفقار […]

  • وزیراعلیٰ سندھ

    وزیراعلیٰ سندھ کی جان نہیں چھوڑے گے، مصطفیٰ کمال

    وزیراعلیٰ سندھ کی جان نہیں چھوڑے گے، مصطفیٰ کمال کراچی:(ملت آن لائن) پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ میرا نام لے کر نازیبا گفتگو کر رہے ہیں تاہم گالیاں دینے سے ان کی جان نہیں چھوٹے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ […]

  • بانی ایم کیوایم اورآصف زرداری نےجو کیا، اب ایسا نہیں ہوگا، عمران خان

    بانی ایم کیوایم اورآصف زرداری نےجو کیا، اب ایسا نہیں ہوگا، عمران خان اسلام آباد؛(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ 2013 میں الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کیخلاف الیکشن فکس کرانےکھڑاتھا ، بانی ایم کیوایم اورآصف زرداری نے سندھ میں بندر بانٹ کی، مگر اب ایسا نہیں […]

  • ایم کیوایم اور

    ایم کیوایم اور پی ایس پی میں‌ عنقریب کیا ہونے والا ہے،جانیے؛ سعید غنی

    ایم کیو ایم اور پی ایس پی میں‌ عنقریب کیا ہونے والا ہے،جانیے؛ سعید غنی کراچی:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں‌ پی ایس پی اور ایم کیو ایم پاکستان میں اتحاد ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام […]

  • مسلم لیگ ن کے ر ہنما نعیم علوی بھارت میں انتقال کرگئے

    مسلم لیگ ن کے ر ہنما نعیم علوی بھارت میں انتقال کرگئے لاہور(ملت آن لائن) شاہجہاں پارک کے رہائشی 45 سالہ نعیم علوی گزشتہ ایک سال سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔مرحوم پی پی 146 سے ن لیگ چیف کوآرڈی نیٹر تھے، 6 دسمبر کو لیور ٹرانسپلانٹ کیلئے بھارت گئے تھے مگر جانبر نہ […]

  • آپریشن رد الفساد، ایک مشکوک شخص گرفتار

    آپریشن رد الفساد، ایک مشکوک شخص گرفتار راولپنڈی:(ملت آن لائن) سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے خفیہ اطلاعات کی روشنی میں سواں اڈے کے اطراف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا۔ راولپنڈی کے علاقے سواں اڈے اوراس کے اطراف میں سیکیورٹی فورسزنے آپریشن رد الفساد کے تحت خفیہ […]

  • الیکشن

    الیکشن کمیشن وزیراعظم سے غیرمطمئن

    الیکشن کمیشن وزیراعظم سے غیرمطمئن اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو ذرا سا بھی اندازہ نہیں کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آئندہ عام انتخابات کے لیے 15 جولائی 2018ء کی تاریخ کس نے بتائی، دوسری جانب الیکشن کمیشن 15 جولائی کو عام انتخابات کرانے کے معاملے میں غیر […]