خبرنامہ پاکستان

این اے 154 ضمنی الیکشن، تحریک انصاف نےاپناامیدوار نامزد کردیا

  • این اے 154 ضمنی الیکشن، تحریک انصاف نےاپناامیدوار نامزد کردیا ملتان: (ملت آن لائن) این اے 154 کی نشست جہانگیر ترین کے نااہل ہونے پر خالی ہو ئی تھی۔ علی خان ترین کل الیکشن کمیشن کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ این اے 154 لودھراں ضمنی انتخابات کیلئے تحریک انصاف نے جہانگیر ترین […]

  • اب اتحاد کا اس وقت کوئی فائدہ نہیں، مولانا فضل الرحمان

    اب اتحاد کا اس وقت کوئی فائدہ نہیں، مولانا فضل الرحمان ملتان: (ملت آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف اتحاد کا اس وقت کوئی فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ وہ اپنی مدت پوری کر چکی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل […]

  • سانحہ ماڈل ٹاؤن

    سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ تمام آپشنز بروئے کار لائیں گئے، رانا ثناء اللہ

    سانحہ ماڈل ٹاؤن؛ تمام آپشنز بروئے کار لائیں گئے، رانا ثناء اللہ لاہور: (ملت آن لائن) صوبائی وزیرِ قانون نے اعلان کیا ہے کہ وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اے پی سی کے مقاصد پر جمعہ کے روز انکشاف کریں گے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مجوزہ اے پی سی پر اپنی حکمت […]

  • شیروانیاں بنانے والوں کو 2018 میں شرمندگی ہوگی، وزیراعظم

    شیروانیاں بنانے والوں کو 2018 میں شرمندگی ہوگی، وزیراعظم اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت صرف باتیں نہیں کرتی ، مشکلات گالیوں اور دھرنوں کے باوجود کام کرکے دکھایا، 66سالوں میں اتنی سڑکیں نہیں بنیں جتنی گزشتہ ساڑھے چار سالوں […]

  • نواز شریف کی

    تحریک عدل کسی کے خلاف نہیں، نواز شریف

    تحریک عدل کسی کے خلاف نہیں، نواز شریف لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدل کسی کے خلاف نہیں بلکہ انصاف کے حصول کےلئے ہے۔ جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مریم […]

  • الیکشن کمیشن کا سمندر

    ووٹرز فہرستوں پر نظرثانی مہم 15جنوری سے شروع کی جائیگی، الیکشن کمیشن

    ووٹرز فہرستوں پر نظرثانی مہم 15جنوری سے شروع کی جائیگی، الیکشن کمیشن اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے ووٹرز فہرستوں پر نظرثانی مہم 15جنوری سے شروع کی جائیگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے لیے ووٹرز فہرستوں پر نظرثانی […]

  • بینظیر قتل

    بینظیر قتل کیس کی تحقیقات؛ بی بی سی کی رپورٹ

    بینظیر قتل کیس کی تحقیقات؛ بی بی سی کی رپورٹ لاہور:(ملت آن لائن)بی بی سی نے بے نظیر بھٹو قتل کی تحقیقات میں سنگین غفلت کی نشاندہی کی ہے۔ بی بی سی نے بینظیر بھٹو قتل سے متعلق تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کیس کی تحقیقاتی دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا […]

  • پسند کی شادی کرنے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

    پسند کی شادی کرنے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی فیصل آباد:(ملت آن لائن) تاندلیانوالہ میں پنچایت کے حکم پر پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ فیصل آباد کے قریب تاندلیانوالہ کے گاؤں چک 429 میں بااثر افراد کی پنچایت نے پسند کی شادی کرنے پر خاتون کے […]