خبرنامہ پاکستان

افغان مہاجرین کے قیام کی مدت 31 دسمبر کو ختم

  • افغان مہاجرین کے قیام کی مدت 31 دسمبر کو ختم اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کی واپسی میں توسیع کے حوالے سے سمری تیار نہ کی جاسکی جبکہ 4 دن بعد 31 دسمبرواپسی کی ڈیڈ لائن مقرر ہے۔ چیف کمشنر افغان کمشنریٹ سمری تیار کر رہے ہیں جو وزارت […]

  • ہائرایجوکیشن کمیشن کا سائنسی تحقیقی منصوبے پرکام شروع

    ہائر ایجوکیشن کمیشن کا سائنسی تحقیقی منصوبے پرکام شروع کراچی:(ملت آن لائن) اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے ملک کے مختلف شہروں کی فضا میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی دھند (اسموگ) اور دھوئیں کے پھیلنے کے معاملے کی وجوہ تلاش کرنے اور اس کے سدباب کے لیے سائنسی ریسرچ پر مشتمل منصوبے […]

  • کرنل حبیب کہاں ہیں؟ گمشدگی ابھی تک سربستہ راز

    کرنل حبیب کہاں ہیں؟ گمشدگی ابھی تک سربستہ راز لاہور: (ملت آن لائن) پاک فوج کے ایک سابق افسر لفٹیننٹ کرنل محمد حبیب ظاہر نیپال کے شہر لمبینی سے پراسرار طور پر غائب ہو گئے تھے۔ لفٹیننٹ کرنل محمد حبیب کو نوکری کا جھانسہ دے کر نیپال بلایا گیا تھا۔ سابق مشیرِ خارجہ سرتاج عزیز […]

  • سپریم کورٹ کا ملک بھر کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلے روکنے کا حکم

    سپریم کورٹ کا ملک بھر کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلے روکنے کا حکم لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے ملک بھر کے نجی کالجز میں داخلے روکنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی میڈیکل کالج کی فیسوں میں اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں […]

  • پی آئی اے کیلئے جامع اصلاحات کی جا رہی ہیں‘ سردارمہتاب خان

    پی آئی اے کیلئے جامع اصلاحات کی جا رہی ہیں‘ سردارمہتاب خان اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی سر دار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرنے کے لئے جامع اصلاحات کی جا رہی ہیں اور انشاء اللہ ہم بہت جلد […]

  • بھارتی ہائی کمشنرکا چالان

    بھارتی ہائی کمشنرکا چالان اسلام آباد:(ملت آن لائن)موٹر وے پولیس نے کالا شاہ کاکو کے قریب پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا مقررہ رفتارسے زیادہ تیزگاڑی چلانے پرچالان کردیا ہے۔ پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنراجے بساریا اسلام آباد سے براستہ موٹروے لاہورجارہے تھے کہ کالا شاہ کاکوکے قریب ٹریفک قوانین کی خلاف […]

  • نظریہ جمہوریت میں نظریہ ضرورت نہیں ہوسکتا، مریم نواز

    نظریہ جمہوریت میں نظریہ ضرورت نہیں ہوسکتا، مریم نواز لاہور:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نظریہ جمہوریت میں نظریہ ضرورت نہیں ہوسکتا۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نظریہ جمہوریت میں نظریہ ضرورت نہیں ہوسکتا اور جسے عوام […]

  • الیکشن کمیشن منصفانہ

    الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو شوکازنوٹس جاری

    الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو شوکازنوٹس جاری اسلام آباد(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ2017ء کے تحت سیاسی جماعتوں کی جانب سے 2 ہزار ممبران کی فہرست اور2لاکھ روپے اینلسٹ فیس جمع نہ کرانے والی 121 سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے منگل کو جاری شوکاز […]