خبرنامہ پاکستان

عام انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیوں کا باقاعدہ آغاز

  • الیکشن کمیشن کا سمندر

    عام انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیوں کا باقاعدہ آغاز اسلام آباد:(ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی حلقہ بندیوں کے عمل کا باقاعدہ آغاز کر دیا، صوبوں اور محکمہ مردم شماری سے متعلقہ ڈیٹا کا حصول شروع کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے صوبوں اور محکمہ مردم شماری سے اضلاع اور تحصیلوں کے نقشوں، […]

  • ملتان میں سوائن فلو بے قابو

    ملتان میں سوائن فلو بے قابو ملتان: (ملت آن لائن) ملتان میں سوائن فلو سے دو ہفتوں کے دوارن 4 افراد جان سے گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں سوائن فلو کی تصدیق ہوئی ہے جن کا تعلق ملتان اور مظفرگڑھ سے تھا شہر میں سوائن فلو بے قابو ہوگیا، ہلاکتوں کا […]

  • ملک میں سردی کی شدت برقرار

    ملک میں سردی کی شدت برقرار اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ہے جبکہ پہاڑوں پر ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ ہنرہ میں درجہ حرارت منفی 6 اور کالام میں منفی 4 ریکارڈ کیا گیا […]

  • بینظیر بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل

    بینظیر بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل سندھ(ملت آن لائن)حکومت سندھ نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بینظیر بھٹو کی 10 ویں برسی پر عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ سروسز سندھ کی جانب سے چھٹی کی سمری ارسال […]

  • پاکستان آنے والے غیر ملکیوں کی یورپی طرز پر مانیٹرنگ کا فیصلہ

    پاکستان آنے والے غیر ملکیوں کی یورپی طرز پر مانیٹرنگ کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے پاکستان میں آنے اورقیام کرنیوالے غیر ملکیوں کی مانیٹرنگ کیلیے امریکا اور یورپ کی طرز پر ٹریکنگ سسٹم متعارف کروانیکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں وزارت خارجہ کے اسپیشل […]

  • ن لیگ کی اورایک وکٹ کرگئی

    ن لیگ کی اور ایک وکٹ کر گئی فیصل آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی رضا نصر اللہ گھمن نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ مسلم لیگ ن کے مستعفی ہونے والے رکن اسمبلی رضا نصر اللہ گھمن آئندہ عام انتخابات میں این اے 75 چک جھمرہ سے پاکستان تحریک […]

  • الیکشن کمیشن کواورکیا ثبوت چاہئے؟ فواد چودھری

    الیکشن کمیشن کواورکیا ثبوت چاہئے؟ فواد چودھری اسلام آباد:(ملت آن لائن) عائشہ گلالئی کے اعلان پر اپنے ردعمل میں ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن تحریک انصاف چھوڑنے پر رکن قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی کرے۔ فواد چودھری بولے، پہلے عائشہ گلالئی نے پارٹی چھوڑنے کا کہا، اب جماعت بنانے کا […]

  • طاہرالقادری، خادم رضوی، حمید سیالوی ہم ایک ہیں: شیخ رشید

    طاہر القادری، خادم رضوی، حمید سیالوی ہم ایک ہیں: شیخ رشید ملتان:(ملت آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سبراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے کلبھوشن یادیو کا کیس صحیح طریقے سے نہیں لڑا، ختم نبوت کے معاملے کے اصل ملزم نواز شریف ہیں۔ شیخ رشید نے کہا […]