خبرنامہ پاکستان

منشیات سپلائی کرنے والی خاتون ساتھی سمیت گرفتار

  • منشیات سپلائی کرنے والی خاتون ساتھی سمیت گرفتار کراچی:(ًلت آن لائن) کلفٹن پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والی خاتون کو ساتھی سمیت گرفتار کر کے کرسٹل، آئس اور گردا برآمد کرلیا۔ ایس ایچ او کلفٹن انسپکٹر شاہد نے بتایا کہ پولیس نے منشیات فروش خاتون صبا اور اس کے ساتھی شبیر کو گرفتار کر کے […]

  • جدہ میں پاکستانی خاتون کا قائد اعظم کو خراج تحسین

    جدہ میں پاکستانی خاتون کا قائد اعظم کو خراج تحسین جدہ:(ملت آن لائن) پاکستانی خاتون تیراک نے قائد اعظم کو یومِ ولادت کے موقع پر انہیں انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سمندر کی گہرائی میں پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا۔ جدہ میں پاکستانی خاتون تیراک عظمیٰ طاہر نے یوم ولادت کی مناسبت […]

  • صرف نوازشریف کی نااہلی مسئلہ کا حل نہیں، سراج الحق

    صرف نوازشریف کی نااہلی مسئلہ کا حل نہیں، سراج الحق فیصل آباد:(ملت آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ صرف نوازشریف کی نااہلی سےمسئلہ حل نہیں ہوگا، پانامہ اسکینڈل میں دیگر 436 افراد کا بھی احتساب کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیصل آباد میں میڈیا سے […]

  • سیاست پر صرف انہی لوگوں کا حق نہیں: پرویزرشید

    سیاست پر صرف انہی لوگوں کا حق نہیں: پرویزرشید لاہور:(ملت آن لائن) مسلم لیگ ن کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ کیلئے مسلم لیگ ن نے جدوجہد کی ہے، عدلیہ کے خلاف کوئی تحریک نہیں، بعض عدالتی فیصلوں پر تحفظات کا حق رکھتے ہیں، سیاسی جماعتوں کو ٹکرز کی ضرورت […]

  • بھکر کے قریب ٹرین پٹڑی سے اُتر گئی ، چار افراد زخمی

    بھکر کے قریب ٹرین پٹڑی سے اُتر گئی ، چار افراد زخمی بھکر:(ملت آن لائن) نواحی علاقہ شاہ عالم کے قریب راولپنڈی سے ملتان جانے والی مہر ایکسپریس ریلوے لائن پر پھنسی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے انجن اور دو بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں ۔ ریلوے حکام کے مطابق ایمرجنسی بریک لگانے کی […]

  • لاہور سروسز ہسپتال میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    لاہور سروسز ہسپتال میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لاہور: (ملت آن لائن) لاہور کے سروسز ہسپتال میں آتشزدگی کی اطلاعات ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں اور فائر بریگیڈز کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ سروسز ہسپتال کے سیکنڈ فلور پر واقع وارڈ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ […]

  • بی بی کو شہید کرنے والوں کا پیچھا کرتے رہیں گے، بلاول کا اعلان

    بی بی کو شہید کرنے والوں کا پیچھا کرتے رہیں گے، بلاول کا اعلان سکھر:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید دہشتگردی کو للکارنے اور آئین کی پاسداری کے لیے پاکستان آئی تھیں۔ جو بی بی شہید کے اصول تھے وہ میرے […]

  • بزرگ خاتون نواز شریف ملنے جاتی امرا پہنچ گئی

    بزرگ خاتون نواز شریف ملنے جاتی امرا پہنچ گئی لاہور: (ملت آن لائن) لاہور کی رہائشی بزرگ خاتون نوازشریف ملنے جاتی امرا پہنچ گئی لیکن گھنٹوں انتظار کے بعد بھی ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ لاہور کے علاقہ مغلپورہ کی رہائشی بزرگ لیگی ورکر اماں پٹھانی سابق وزیرِ اعظم سے ملنے ان کی رہائشگاہ جاتی […]