خبرنامہ پاکستان

رانا افضل کو وزیرمملکت برائے خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ

  • رانا افضل کو وزیرمملکت برائے خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت نے پارلیمانی سیکرٹری رانا افضل کو وزیر مملکت خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے اسحاق ڈار کی طویل رخصت کے باعث پارلیمانی سیکریٹری رانا افضل کو وزیر مملکت برائے خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رانا […]

  • پاکستانی کوہ پیماہ علی سدپارہ کا انوکھا اعلان

    پاکستانی کوہ پیماہ علی سدپارہ کا انوکھا اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستانی کوہ پیماہ علی سدپارہ نے دنیاکی خطرناک اور بلند ترین چوٹی بغیر آکسیجن سر کرنے کا اعلان کردیا، وہ کھٹمنڈو کے ذریعے ماؤنٹ ایورسٹ کا سفر شروع کریں گے۔ پاکستانی کوہ پیماہ نے ملک کا جھنڈا دنیا کی خطرناک اور بلند ترین […]

  • ڈونلڈٹرمپ کے فیصلے کو بڑا دھچکا لگا،خورشیدشاہ

    ڈونلڈٹرمپ کے فیصلے کو بڑا دھچکا لگا،خورشیدشاہ اسلام آباد؛(ملت آن لائن)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ قراردادکی منظوری دنیامیں امن کیلئےنیک شگون ہے، فلسطین کےحق میں ووٹ سےثابت ہوااقوام عالم کاضمیر زندہ ہے، قراردادکی منظوری سےڈونلڈٹرمپ کےفیصلے کو بڑا دھچکا لگا۔ اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں […]

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

    ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات اسلام آباد(ملت آن لائن) اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم وسطی/ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

  • بیگم کلثوم نواز آئندہ ماہ حلف اٹھائیں گی

    بیگم کلثوم نواز آئندہ ماہ حلف اٹھائیں گی اسلام آباد(ملت آن لائن)لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 120 سے منتخب ہونے والی بیگم کلثوم نواز آئندہ ماہ کے دوسرے ہفتے میں قومی اسمبلی کے 51 ویں سیشن کے دوران اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گی۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن […]

  • رواں سال بھی غیرملکی قرضوں کا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

    رواں سال بھی غیرملکی قرضوں کا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان اسلام آباد:(ملت آن لائن) گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی حکومت غیر ملکی قرضوں کے حصول کا ریکارڈ بنانے کی طرف جا رہی ہے جب کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ہی 5.2 بلین ڈالر کا قرضہ حاصل کر لیا گیا […]

  • مظفر گڑھ؛ داعش کے 3 دہشتگرد گرفتار

    مظفر گڑھ؛ داعش کے 3 دہشتگرد گرفتار مظفر گڑھ:(ملت آن لائن) مظفر گڑھ میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے چرچ کے قریب سے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ دہشتگردوں کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے۔ سی ٹی ڈی کیمطابق تینوں دہشت گرد نے […]

  • انتخابی اصلاحات ایکٹ کی آئینی حیثیت سپریم کورٹ میں چیلنج

    انتخابی اصلاحات ایکٹ کی آئینی حیثیت سپریم کورٹ میں چیلنج لاہور:(ملت آن لائن) انتخابی اصلاحات ایکٹ کی آئینی حیثیت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ایکٹ کے ذریعے سیاستدانوں نے الیکشن کمیشن کی خود مختاری مکمل ختم کر […]