خبرنامہ پاکستان

فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے گا، عابد شیرعلی

  • فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے گا، عابد شیرعلی اسلام آباد(ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ 2017ء فاٹا کے عوام کے لئے خوشخبری کا سال ہے۔ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے گا، مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام سے کئے گئے وعدے پورے […]

  • ہم سے پہلے کسی حکومت کو توفیق نہیں ہوئی؛عبدالقادربلوچ

    ہم سے پہلے کسی حکومت کو توفیق نہیں ہوئی؛عبدالقادر بلوچ اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات بل مسلم لیگ (ن) کی کاوش ہے اور یہ کریڈٹ کسی اور کو نہیں لینے دیں گے‘ ایک ایسا معاملہ جسے لوگ بھول چکے تھے‘ 70 سال […]

  • چیف جسٹس کا ملتان میں پرانی عدالتیں بحال کرنے کا حکم

    چیف جسٹس کا ملتان میں پرانی عدالتیں بحال کرنے کا حکم اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے ملتان میں پرانی عدالتیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ ملتان میں گزشتہ دنوں وکلا نے نیو جوڈیشل کمپلیکس میں سہولتوں کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج کیا تھا اور اس دوران عدالتوں میں توڑ پھوڑ […]

  • قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی آج 35 ویں برسی

    قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی آج 35 ویں برسی لاہور:(ملت آن لائن) قومی ترانے کے خالق اور نامور شاعر حفیظ جالندھری کو ہم سے بچھڑے آج 35 برس ہوچکے۔ 14 جنوری 1900کو بھارت کے علاقے جالندھر میں پیدا ہونے والے حفیظ جالندھری کی آج 35 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ انہوں نے اپنی […]

  • وزیراعظم آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے

    وزیراعظم آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے اسلام آباد:(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج لاہور میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے جس کے دوران فاٹا اصلاحات بل کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج اسلام آباد سے لاہور پہنچیں گے جہاں ایئرپورٹ سے وہ وزیراعلیٰ پنجاب […]

  • فاٹا اصلاحات بل پیش نہ کرنے پراپوزیشن کا واک آؤٹ

    فاٹا اصلاحات بل پیش نہ کرنے پر اپوزیشن کا واک آؤٹ اسلام آباد:(ملت آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر فاٹا بل پیش نہ کرنے اور اپوزیشن کے واک آؤٹ کے بعد کورم نہ پورے ہونے پر ملتوی کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت شروع ہوا تو حکومت […]

  • اگلا سال پیپلز پارٹی کی کامیابی کاسال ہے، بلاول

    اگلا سال پیپلز پارٹی کی کامیابی کاسال ہے، بلاول کراچی:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام تر خطرات کے باوجود شہید بے نظیر بھٹو عوام کی بھلائی اور جمہوریت کی بقا کیلیے پاکستان آئیں جہاں ملک دشمن قوتوں نے انھیں اپنے مذموم مقاصد کیلیے نشانہ بنایا اور […]

  • قانون پرعمل نہ کرنیوالی جامعات میں داخلےبند کردیں گے، چیئرمین ایچ ای سی

    قانون پرعمل نہ کرنیوالی جامعات میں داخلےبند کردیں گے، چیئرمین ایچ ای سی کراچی:(ملت آن لائن) اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نے کہا ہے کہ وہ طالبعلم جو غیرقانونی جامعات میں زیر تعلیم ہیں ان کا تعلیمی نقصان نہیں ہوگا لیکن ان غیرقانونی جامعات کو چاہیے کہ قانونی تقاضے پورے کریں […]